منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کودہشتگرد حملوں کیخلاف اپنےدفاع کا مکمل حق حاصل ہے ،امریکی محکمہ خارجہ

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan has the full right to defend itself against terrorist attacks, says the US State Department.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) پاکستان کے حقِ دفاع کی عالمی حمایت ۔ دہشتگردوں کی حمایت اورسرپرستی پر طالبان رجیم ہزیمت کا شکار۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے پاکستان کودہشتگرد حملوں کیخلاف اپنےدفاع کا مکمل حق حاصل ہے،پاکستان کے عوام نے دہشتگردی کی جنگ میں بہت نقصان اٹھایا ہے اور بے پناہ قربانیاں دیں۔

واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان نے حالیہ دہشتگردی کےواقعات کے بعدافغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اس سے قبل بھی امریکا پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم شراکت دار قراردے چکا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل مائیکل کوریلا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت اور انسدادِ دہشتگردی کی کوششوں کی کھل کر تعریف کر چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد

عالمی ماہرین کے مطابق کراچی میں رینجزتنصیبات پر حالیہ دہشتگردی کے علاوہ ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین مسلسل استعمال ہو رہی ہے۔پاکستان نے بین الاقوامی قوانین کے تحت اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

امریکی محکمہ خارجہ کابیان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے موقف کو تقویت دیتا ہے ۔آپریشن غضب للحق کے تحت فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان اور ان کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے کیلئے افواج پاکستان کاعزم غیرمتزلزل ہے۔

موضوعات : afghanistanpaksitanterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Bounties set on wanted family terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں مطلوب دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمت مقرر

27 اگست , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
اگلی خبر
President Asif Zardari congratulates US leadership, people on Independence Day

صدر آصف زرداری کی امریکی قیادت ،عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔