منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئیسکو کی نجکاری، سرمایہ کاروں کو بولی کے لیے مزید وقت مل گیا

13 گھنٹے پہلے
A A
IESCO Privatization Investors Granted More Time for Bidding
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو کے حصص کی نجکاری کے لیے سرمایہ کاروں کو مزید وقت دے دیا گیا۔

نجکاری کمیشن نے سرمایہ کاروں کی جانب سے اظہارِ دلچسپی، یعنی ای او آئی جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 ستمبر 2026 تک بڑھا دی ہے۔نئی آخری تاریخ کے مطابق سرمایہ کار 21 ستمبر کو شام 4 بجے تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔نجکاری کمیشن کے مطابق تاریخ میں توسیع کا مقصد مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو آئیسکو کی مالی اور انتظامی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے، ڈیو ڈیلیجنس مکمل کرنے اور اپنی پیشکشیں تیار کرنے کے لیے اضافی وقت فراہم کرنا ہے۔

حکومت کے نجکاری پروگرام کے تحت آئیسکو، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی میں نجی شعبے کی شمولیت کی کوشش کی جا رہی ہے۔تینوں کمپنیوں میں سرمایہ کاروں کو 51 فیصد سے 100 فیصد تک حصص اور انتظامی کنٹرول دینے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ آئیسکو کے لیے ای او آئی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے علاوہ نجکاری کے عمل کی دیگر شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

حکومت کا کہنا ہے کہ بجلی کی تقسیم کے شعبے میں نجی شعبے کی شمولیت سے کارکردگی بہتر بنانے اور انتظامی معاملات نجی سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے میں مدد ملے گی۔آئیسکو میں سرمایہ کاری کے خواہش مند مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کار نجکاری کمیشن کی ویب سائٹ سے ای او آئی سے متعلق دستاویزات اور مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

موضوعات : #iescoElectricityprivatitzation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations underway to impose an additional burden of Rs 34 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

13 اگست , 2026
بجلی صارفین کیلئے بری خبر
پاکستان

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

17 جولائی , 2026
بجلی بل کا نیا فارمیٹ ،اب سمجھنا ہو گا آسان
پاکستان

بجلی بل کا نیا فارمیٹ ،اب سمجھنا ہو گا آسان

18 جون , 2026
How to reduce electricity bill in summer
تازہ ترین

گرمیوں میں بجلی کا بل کیسے کم کریں؟

11 جون , 2026
Petition against capacity charges and tariffs in electricity bills rejected
تازہ ترین

بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز اور ٹیرف کے خلاف درخواست مسترد

9 جون , 2026
Why QR code on electricity bill The truth has come out
تازہ ترین

بجلی کے بل پر QR کوڈ کیوں؟ حقیقت سامنے آ گئی

23 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم شہباز شریف بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔