راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاک فوج کے آپریشن غضب للحق میں مزید کامیابیاں مل گئیں ۔
جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ۔۔پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور ہوگئے، پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپو کو مکمل تباہ کر دیا گیا ۔
آپریشن غضب للحق اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔












