منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کے جی ڈی پی کا حجم 452ارب ڈالرسے بڑھ گیا،پاکستان میں فی کس آمدن 19 سو ڈالر ہو گئی

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan's GDP has increased to $452 billion, and per capita income in Pakistan has reached $1,900.
Share on Facebookwhatsapp

از : سہیل شہریار
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی ( این اے سی) نےرواں مالی سال 2025-26کی تیسری سہ ماہی جنوری تا مارچ میںجی ڈی پی کے تخمینے جاری کر دئیے گئے ہیںجن میں سال بہ سال 4.0 فیصد کی نمو دکھائی گئی ہے۔جبکہ مالی سال کے پہلے نو مہینوں میں اقتصادی شرح نمو بھی اوسطاً 4.0 فیصد کے قریب رہی ہے ۔
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے گذشتہ روز منعقدہ 117ویں اجلاس کے بعد جاری کئے گئے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، مالی سال2025-26کے لیے قومی کھاتوں کا مجموعی حجم 408.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں 452.1 ارب ڈالر ہو چکا ہے۔جبکہ فی کس آمدنی 1901 ڈالرتک پہنچ گئی ہے۔
کمیٹی نے جاری مالی سال 2025-26کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کے جی ڈی پی کی نمو کے نظرثانی شدہ تخمینوں کی منظوری دی۔ پہلی اور دوسری سہ ماہی کے لیے مجموعی طور پر جی ڈی پی میں 3.92 فیصد اور 4.05 فیصد کی نظرثانی شدہ نمو دیکھنے میں آئی ہے، جب کہ ابتدائی تخمینہ 3.63 فیصد اور 3.89 فیصد تھا۔


کمیٹیکے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دور ا ن مختلف شعبوں سے متعکقہ اعدادوشمار کی بھی منظوری دی جن کے مطابق زراعت کی ترقی بھی 1.76 فیصد سے 2.64 فیصد تک بہتر ہوئی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ دیگر فصلوں میںمنفی5.69 فیصد سے 2.39 فیصد تک اور ماہی گیری میں 0.77 فیصد سے 1.47 فیصد تک اضافہ ہے۔
متذکرہ سہ ماہی کے دوران خدمات میں مجموعی نمو 4.18 فیصد رہی ہے جس میں تمام متعلقہ شعبہ جات کے اعشاریے مثبت ہیں۔ جن میںتھوک اور خوردہ تجارت4.13 فیصد، نقل و حمل اور اسٹوریج2.02 فیصد، معلومات اور مواصلات 9.78 فیصد، فنانس اور انشورنس2.90، پبلک ایڈمنسٹریشن اور سوشل سیکیورٹی8.88 فیصد، تعلیم 4.14 فیصد، صحت اور سماجی امور4.07 فیصد اور دیگر نجی خدمات3.35 فیصدبہتری آئی ۔


یہ امر قابل ذکر ہے کہ صنعت کے شعبے کو مسلسل گراوٹ کا سامنا ہے اور اس کے تخمینے 7.40 فیصد سے 6.68 فیصد پر آ گئے ہیں۔ اور یہ گراوٹ بنیادی طور پررئیل اسٹیٹ اور تعمیرات کے شعبے کی وجہ سے ہےجس کی نمو حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے تسلسل کے ساتھ گراوٹ کاشکار ہے۔ اور اپنے ابتدائی تخمینہ 10.53 فیصد کے مقابلے میں 6.42 فیصد پر آ گئی ہے۔

موضوعات : #gdpincomepakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Great convenience for those filing tax returns for the first time
تازہ ترین

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026
کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ
پاکستان

کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ

26 جولائی , 2026
دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Inflation could rise again, IMF warns

مہنگائی دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے،آئی ایم ایف کا انتباہ

یہ بھی پڑھیں

How did the dinosaurs go extinct A 66-million-year-old mystery solved.

ڈائنوسار کیسے ختم ہوئے؟ 6 کروڑ 60 لاکھ سال پرانا معمہ حل

28 جولائی , 2026
'Zero Begging' initiative launched in Punjab; decision taken to rehabilitate deserving beggars.

پنجاب میں زیرو بیگنگ منصوبے کا آغاز، مستحق گداگروں کی بحالی کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Good news for Pakistanis three consecutive holidays in August.

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، اگست میں مسلسل 3 چھٹیاں

28 جولائی , 2026
Announcement to resume Air Indus flights after 11 years.

11سال بعد ایئر انڈس کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

28 جولائی , 2026
Great convenience for those filing tax returns for the first time

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔