نیو یارک ( پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ۔
برینٹ خام تیل 81 سینٹ اضافے کے بعد 105.83 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 97 سینٹ اضافے سے 99.23 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔۔ایران جنگ کے خاتمے سے متعلق غیر واضح صورتحال سے تیل کی مارکیٹ پر دباؤ برقرار ہے۔












