پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کے ایران پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

3 مہینے پہلے
A A
Oil prices rise 1 percent after US attacks on Iran
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) امریکا کے ایران پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
برینٹ خام تیل 83 سینٹ اضافے سے بانوے اعشاریہ انتیس ڈالر فی بیرل ہو گیا ، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 68 سینٹ بڑھ کر اٹھاسی اعشاریہ ستاسی ڈالر فی ڈالر تک پہنچ گیا۔
تیل کی قیمتیں گزشتہ سیشن میں سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی تھیں۔ سرمایہ کار امریکا ایران کشیدگی اور عالمی تیل سپلائی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال عالمی توانائی منڈی کیلئے اہم خطرہ بنی ہوئی ہے۔

موضوعات : #oilcrudeoil;usiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Uncertainty in US-Iran talks, crude oil price rises in global market
تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

11 اگست , 2026
Oil marketing companies have sought a subsidy of Rs 119 billion.
تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک کھرب 19ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی

11 اگست , 2026
Talks with Iran to take place today, US President
تازہ ترین

ایران سے مذاکرت آج ہوں گے ،امریکی صدر

3 اگست , 2026
Crude oil cheaper in the world market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

3 اگست , 2026
US-Iran tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکہ ،ایران کشیدگی ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا

20 جولائی , 2026
US-Iran tensions; oil prices rise.
تازہ ترین

امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
Meetings of National Assembly members with Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔