بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

5 مہینے پہلے
A A
Meetings of National Assembly members with Prime Minister Shehbaz Sharif
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے دو ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں ،چودھری نصیر احمد عباس اور سعد وسیم نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا ۔

ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کو نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں۔، حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز یونٹ رانا مبشر اقبال بھی شریک ہوئے۔

موضوعات : #shahbazsharifprimeministe
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister contacts Hafiz Naeem-ur-Rehman, requests postponement of long march.
تازہ ترین

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

22 ستمبر , 2026
India is behind the terrorism in Pakistan Prime Minister
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

24 جولائی , 2026
Abdul Sattar Edhi's social services will always be remembered Prime Minister
تازہ ترین

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

8 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in Türkiye.
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ پہنچ گئے

4 جولائی , 2026
Iran, US agree on deal, PM to leave for Geneva on Thursday
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدہ،وزیراعظم جمعرات کو جنیوا روانہ ہونگے

16 جون , 2026
Deputy Prime Minister to meet President again today for consultation process on budget formulation
اہم ترین

بجٹ سازی کیلئے مشاورتی عمل ،نائب وزیراعظم آج پھر صدر مملکت سے ملاقات کرینگے

9 جون , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia and Turkey sign two major agreements on railway and logistics cooperation

سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریلوے اور لاجسٹک تعاون کے2 بڑے معاہدے

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔