ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

35 منٹس پہلے
A A
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ایک باپ۔۔۔ جو موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے میں لگا رہا۔۔۔ ایک بیٹی۔۔۔ جس نے محنت سے گولڈ میڈل حاصل کیا۔۔۔ اور ایک خواب۔۔۔ امریکہ جا کر مزید تعلیم حاصل کرنے کا خواب!لیکن پھر کچھ ایسا ہوا کہ خاندان کی جمع پونجی بھی خطرے میں پڑ گئی اور ایک ہونہار طالبہ کی زندگی کا المناک اختتام ہو گیا!اسلام آباد میں سڑک کنارے پھندا لگی لاش کی صورت میں ملنے والی طالبہ لائبہ کی کہانی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ۔ اہلخانہ کے مطابق، بیرونِ ملک تعلیم کے نام پر ان کے ساتھ مبینہ فراڈ ہوا، جس کی تفصیلات انتہائی دردناک ہیں۔

لائبہ کوئی عام طالبہ نہیں تھی۔۔۔ اس نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے بی ایس کی ڈگری گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کی تھی۔ اس کی آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب تھے، منزل امریکہ میں مزید تعلیم حاصل کرنا تھی، جبکہ خاندان اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار تھا۔اہلخانہ کے مطابق، ایک تعلیمی مشیر نے امریکی جامعہ میں داخلہ دلوانے کے لیے ستر لاکھ روپے مانگے۔بیٹی کے مستقبل کی خاطر والد نے اپنا پلاٹ فروخت کر دیا۔۔۔ اکیس لاکھ روپے نقد ادا کیے۔۔۔ اور باقی رقم کے انتظام کے لیے لائبہ کی والدہ کے زیورات بھی بینک میں رکھوا دیے۔سوچیے! ایک ایسا باپ جو موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھاتا رہا، اس نے اپنی بیٹی کے خواب کے لیے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی داؤ پر لگا دی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

لیکن پھر وہ حقیقت سامنے آئی جس نے خاندان کی امیدوں کو ہلا کر رکھ دیا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب لائبہ نے امریکی جامعہ میں داخلے کی دستاویزات کی جانچ کروائی تو وہ جعلی نکلیں۔جس داخلے کے لیے لاکھوں روپے جمع کیے گئے۔۔۔ جس کے لیے پلاٹ فروخت ہوا اور ماں کے زیورات بینک میں رکھوائے گئے۔۔۔ وہ داخلہ ہی مبینہ طور پر دھوکے کا شکار نکلا۔اور پھر سامنے آیا لائبہ کا وہ آخری پیغام، جس نے اس کہانی کو مزید دردناک بنا دیا۔اہلخانہ کے مطابق، لائبہ نے اپنے ماموں کو پیغام بھیجا کہ اس کے ساتھ ہونے والے فراڈ کے بارے میں والد کو نہ بتایا جائے، کیونکہ وہ یہ صدمہ برداشت نہیں کر پائیں گے۔

ایک طرف اپنے مستقبل کے بکھرتے خواب۔۔۔ دوسری طرف اپنے والد کو دکھ سے بچانے کی فکر!مگر لائبہ کی موت کے اصل محرکات کیا تھے؟ کیا اس مبینہ فراڈ کا واقعے سے کوئی تعلق تھا؟ اور اس معاملے میں ذمہ دار کون ہے؟ان سوالات کے جواب ابھی تفتیش طلب ہیں۔

موضوعات : islamabadlaibastudent
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture
تازہ ترین

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا
پاکستان

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026
We will not allow terrorists to spread unrest, says Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردوں کو بدامنی نہیں پھیلانے دیں گے ،وزیراعظم

8 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
US military begins recruiting drone pilots

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔