پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی خبریں پھر گردش میں!

2 مہینے پہلے
A A
News of Cristiano Ronaldo and Georgina's wedding is circulating again!
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ناظرین، دنیا کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اس بار وجہ ان کی ممکنہ شادی ہے، جس کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا میں نئی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو اور 32 سالہ جارجینا روڈریگز کی شادی کی تیاریوں سے متعلق اہم تفصیلات منظرعام پر آئی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں آئندہ دنوں میں پرتگال کے خوبصورت جزیرے مادیرا کے دارالحکومت فنشال میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو سکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب تاریخی فنشال کیتھیڈرل میں منعقد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کے بعد استقبالیہ تقریب شہر کے معروف فائیو اسٹار ہوٹل "ساوائے پیلس” میں ہونے کی اطلاعات ہیں، جہاں خاندان، قریبی دوستوں اور فٹبال کی دنیا سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آج کل کے نوجوان شادی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی پہلی ملاقات 2016 میں ہوئی تھی، جس کے بعد دونوں کی رفاقت دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گئی۔ گزشتہ کئی برسوں سے ان کی شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں سامنے آتی رہی ہیں، تاہم دونوں کی جانب سے اب تک کسی حتمی تاریخ یا تقریب کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔

اگر یہ رپورٹس درست ثابت ہوئیں تو رونالڈو اور جارجینا کی شادی رواں برس کی سب سے زیادہ زیرِ بحث رہنے والی تقریبات میں شامل ہو سکتی ہے، جس کا دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداح بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

موضوعات : #crisitinaronaldomarriage
ShareSend

متعلقہ خبریں

Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time
تازہ ترین

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
Wedding ceremony targeted in US strike; 4 killed, several injured.
اہم ترین 2

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

2 ستمبر , 2026
Marriage below 18 years of age declared child marriage
تازہ ترین

18 سال سے کم عمر شادی چائلڈ میرج قرار

1 ستمبر , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے
پاکستان

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
شادی کا جھانسہ دے کر بنکاک سے بلائی گئی خاتون مبینہ زیادتی کا شکار
پاکستان

شادی کا جھانسہ دے کر بنکاک سے بلائی گئی خاتون مبینہ زیادتی کا شکار

8 اگست , 2026
Why are today's young people afraid of marriage
تازہ ترین

آج کل کے نوجوان شادی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
Approval granted for Green Industrial Economic Zone in Punjab; incentives announced for investors.

پنجاب میں گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری ، سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔