پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ،آذر بائیجان کے معاشی تعلقات میں نیا موڑ ،پنجاب کے لیے نئی اقتصادی راہیں اوپن

4 مہینے پہلے
A A
New turn in economic relations between Pakistan and Azerbaijan, new economic avenues open for Punjab
Share on Facebookwhatsapp

باکو (پاک ترک نیوز )ورلڈ اربن فورم پر پاکستان اور آذربائیجان کے معاشی تعلقات میں نیا موڑ۔وزیر اعلی مریم نواز شریف کی باکو میں کامیاب سفارت کاری، پنجاب کے لیے نئی اقتصادی راہیں کھل گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف سے تفصیلی ملاقات کی۔ پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف نے پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماﷺں نے تعاون کو منظم اقتصادی روابط، بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، لاجسٹکس، سیاحت اور انفراسٹرکچر تک وسعت دینے پر اتفاق کیا۔
ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا باضابطہ فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نامزد کردہ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب مشترکہ ورکنگ گروپ کی سربراہی کریں گی ورکنگ گروپ میں دونوں جانب سے متعلقہ سرکاری محکمے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں گے۔
ورکنگ گروپ تعاون اور مشترکہ منصوبوں کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کرے گا۔ورکنگ گروپ سرمایہ کاروں کی باہمی ہم آہنگی اور منصوبوں کی ترقی میں سہولت فراہم کرے گا۔انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ، زراعت، سیاحت اور توانائی میں شعبہ جاتی تعاون کے فریم ورک تجویز کیے جائیں گے۔تجارتی معاہدے کا مقصد مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنانا،تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا اور دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانا ہے۔

موضوعات : #pakistanazarbaijanpubjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی
اہم ترین 3

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
Azerbaijan has become Turkey's largest pipeline gas supplier.
تازہ ترین

آذربائیجان ترکیہ کا سب سے بڑا پائپ لائن گیس سپلائر بن گیا

17 اگست , 2026
Government considering a comprehensive package to boost the construction sector.
پاکستان

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا جامع پیکیج لانے پر غور

16 اگست , 2026
Pakistan's 79th Independence Day is being celebrated with national zeal and enthusiasm.
تازہ ترین

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan receives over $11 billion in foreign aid in 10 months

پاکستان کو 10ماہ میں 11ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی معاونت

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔