ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی سیاست کے افق پر نئی ہلچل ،ٹرمپ تنہا ،دنیا نے منہ موڑ لیا

6 مہینے پہلے
A A
New turmoil on the horizon of global politics, Trump alone, the world has turned its back
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز )عالمی سیاست کے افق پر ایک نئی ہلچل،،دنیا پیچھے ہٹ گئی ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تنہا رہ گئے، امریکی صدر کی پالیسیوں سے دنیا دو حصوں میں بٹ گئی ،قریبی اتحادیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے منہ موڑ لیا ، صدر ٹرمپ 7بڑے ممالک کو ایران کے خلاف قائل کرنے میں ناکام ہو گئے ،، اتحادیوں سے رابطے بھی بے سود،، ہر ایک نے تجاویز رد کر دیں، کوئی بھی ملک بحری جہاز بھیجنے پر آمادہ نہ ہوا۔
امریکی صدر کو ایک بار پھر سفارتی سطح پر سخت چیلنجز کا سامنا ہے،، برطانیہ نے ایران کے خلاف جنگ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ، چین، فرانس، جاپان، آسٹریلیا، جنوبی کوریا نے صدر ٹرمپ کو صاف جواب دے دیا،، آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے مدد کی اپیلیں مسترد کر دیں،، جرمن وزیر دفاع نے بھی ٹرمپ کو ناں کر دی ۔


آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدر دنیا سے ناراض ہوگئے، کسی کو طعنہ دیا تو کسی کو دھمکی دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ہم نیٹوکےلیےموجود رہے، جب ہمیں ضرورت پڑی تو وہ موجود نہیں تھا، ہم نےنیٹوکےدفاع پر اربوں ڈالرخرچ کیے لیکن ہمارے دفاع کےلیے وہ موجود نہیں۔ برطانوی وزیراعظم نے بھی بہت مایوس کیا ۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ٹرمپ کی سخت خارجہ پالیسی، یکطرفہ فیصلے اور عالمی معاہدوں سے علیحدگی جیسے اقدامات نے روایتی اتحادیوں کو بھی محتاط کر دیا ہے۔کچھ یورپی اور دیگر اتحادی ممالک نے کھل کر حمایت کرنے سے گریز کیا، جس سے سفارتی تنہائی کا تاثر مضبوط ہو رہا ہے۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سیاست میں کسی بھی بڑے ملک کے لیے اتحادیوں کی حمایت انتہائی اہم ہوتی ہے، اور جب یہ حمایت کمزور پڑ جائے تو پالیسیوں پر اثر پڑتا ہے۔ اگر امریکا کے اتحادی ممالک مکمل حمایت نہ کریں تو اس کے عالمی اثر و رسوخ پر بھی اثر پڑ سکتا ہے، اور یہی صورتحال اس وقت نظر آ رہی ہے۔
عالمی سیاست میں تنہائی کسی بھی بڑی طاقت کے لیے خطرے کی علامت ہو سکتی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق آنے والے دنوں میں یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ آیا امریکا اپنے اتحادیوں کو دوبارہ ساتھ ملا پاتا ہے یا عالمی سیاست میں نئی صف بندیاں سامنے آتی ہیں۔

موضوعات : #trmpamericadonaldtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
The US Supreme Court rejected Trump's request to ban mail-in voting.
تازہ ترین

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ڈاک کے ذریعے ووٹنگ پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
How much more expensive is electricity becoming

بجلی مزید کتنی مہنگی ہو رہی ہے؟

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔