منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں نئی ٹیکس پالیسی نافذ

3 مہینے پہلے
A A
New tax policy implemented in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں نئی ٹیکس پالیسی نافذ کر دی گئی ، صوبہ بھرمیں مختلف کاروباری شعبوں، تجارتی سرگرمیوں، پیشہ ورانہ خدمات اور صنعتی اداروں کےلیے الگ الگ سالانہ فکس ٹیکس مقرر کیے گئے ہیں ۔

پٹرول، ڈیزل اور سی این جی فلنگ اسٹیشنز پر 35 ہزار روپے سالانہ ٹیکس عائد کیا گیا، رئیل اسٹیٹ ایجنسیوں، کارڈیلرز، ویڈیوشاپس اورنیٹ کیفےکےلیے 10 ہزارروپےسالانہ ٹیکس مقرر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنےکا الرٹ

ٹرانسپورٹرز اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں پر صوبائی ہیڈکوارٹرز کی حدود میں 15 ہزار روپے اور دیگر علاقوں میں 10 ہزار روپے سالانہ ٹیکس نافذ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا، کاروباری سرگرمیوں کو دستاویزی شکل دینا اور صوبائی محصولات میں اضافہ کرنا ہے۔

موضوعات : #khyberpkpolicy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister announces filing of contempt of court petition against the government.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

21 اگست , 2026
Lack of long-term planning in Pakistan; government system confined to crisis management.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل مدتی منصوبہ بندی کا فقدان، حکومتی نظام بحرانوں تک محدود

13 اگست , 2026
The Federal Cabinet has approved the National Housing Policy 2026.
تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے قومی ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

12 اگست , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
18 people killed in accidents during rains in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات،18افراد جاں بحق

22 جولائی , 2026
YouTube has eased another major difficulty for creators.
تازہ ترین

یو ٹیوب نے کیریئٹرز کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
FIFA World Cup Spain defeats Saudi Arabia

فیفا ورلڈ کپ،سپین نے سعودی عرب کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔