منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنےکا الرٹ

3 مہینے پہلے
A A
Alert of glacial lake eruptions in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنےکا الرٹ جاری کر دیا گیا ، پی ڈی ایم اے کا کہناہے شدید بارشوں کے باعث گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بائیس جون تک چترال ،سوات ،اپر دیر ،کوہستان ،مانسہرہ میں فلیش فلنڈنگ کا خطرہ ہے،حساس علاقوں میں ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور مسلسل نگرانی کی ہدایت کر دی گئی ،ریسکیو اداروں، مشینری اور ہنگامی عملے کو ہر وقت تیاررہنے کا کہہ دیا گیا ۔

پی ڈی ایم اے نےخطرے سے دوچار آبادی کو بروقت آگاہ کرنے اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی ،مراسلے میں کہا گیا سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دریا، ندی نالوں اور گلیشیائی علاقوں سے دور رہیں۔عوام بارشوں کے دوران برساتی ندی نالوں اور تیز بہاؤ والے پانی سے دور رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کا تقریباً2250ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پی ڈی ایم اے ترجمان نے کہا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1700 پر اطلاع دیں۔

موضوعات : #khyberpkglashiorslakes
ShareSend

متعلقہ خبریں

Earth's natural cooling shield is weakening; melting ice raises the risk of rising global temperatures.
تازہ ترین

زمین کی قدرتی کولنگ شیلڈ کمزور پڑنے لگی، برف پگھلنے سے عالمی درجہ حرارت بڑھنے کا خطرہ

1 ستمبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister announces filing of contempt of court petition against the government.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

21 اگست , 2026
A ban has been imposed on visiting the major tourist attraction.
تازہ ترین

اہم سیاحتی مقام پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی

2 اگست , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
18 people killed in accidents during rains in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات،18افراد جاں بحق

22 جولائی , 2026
Heavy rain alert in Khyber Pakhtunkhwa from July 19 to 23
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
US imposes new economic sanctions on individuals and entities linked to Hezbollah

امریکا کی حزب اللہ سے منسلک افراد اوراداروں پر نئی اقتصادی پابندیاں

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔