جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 75 سرکاری گاڑیاں، کروڑوں کا پٹرول خرچ

2 مہینے پہلے
A A
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 75 سرکاری گاڑیاں، کروڑوں کا پٹرول خرچ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں اور ان کے ایندھن کے اخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔

دستاویز کے مطابق ملک بھر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تعداد 75 ہے۔ ان میں سے 28 گاڑیاں بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، 12 پنجاب، 17 سندھ، 7 خیبر پختونخوا، 6 بلوچستان جبکہ 5 گاڑیاں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں زیر استعمال ہیں۔

پارلیمنٹ میں پیش کی گئی دستاویز کے مطابق گزشتہ پانچ برس کے دوران بی آئی ایس پی کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں نے مجموعی طور پر 8 لاکھ 10 ہزار لیٹر سے زائد ایندھن استعمال کیا۔

دستاویز کے مطابق پانچ سال کے دوران گاڑیوں کے ایندھن پر کروڑوں روپے کے اخراجات آئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن کی گاڑیوں نے پانچ برس کے دوران 4 لاکھ 2 ہزار 400 لیٹر ایندھن استعمال کیا، جبکہ پنجاب ریجن کی گاڑیوں نے ایک لاکھ 778 لیٹر فیول خرچ کیا۔

دستاویز کے مطابق سندھ ریجن کی گاڑیوں نے پانچ سال کے دوران ایک لاکھ 82 ہزار 850 لیٹر ایندھن استعمال کیا۔

بی آئی ایس پی کے ملک بھر میں مختلف ریجنز میں زیر استعمال گاڑیوں کے ایندھن کے استعمال کی تفصیلات بھی پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں

موضوعات : Benazir Income Support ProgramFUELpetrol cost
ShareSend

متعلقہ خبریں

New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

28 اگست , 2026
Don't panic when the fuel warning light comes on.
تازہ ترین

فیول وارننگ لائٹ جلتے ہی گھبرائیں مت

3 اگست , 2026
پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
اہم ترین 2

پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

10 جولائی , 2026
How much does it cost to rent a private jet for an hour
تازہ ترین

پرائیویٹ جیٹ کا ایک گھنٹے کا کرایہ کتنا ؟

6 جولائی , 2026
حکومت کا فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
اہم ترین 2

حکومت کا فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

22 جون , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses satisfaction over fuel subsidy scheme
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا فیول سبسڈی اسکیم پر اظہار اطمینان

5 جون , 2026
اگلی خبر
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔