بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جعلی شناختی کارڈ بنوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

6 مہینے پہلے
A A
Tighter crackdown on those making fake ID cards
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)جعلی یا مشکوک شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف نادرا نے گھیرا مزید تنگ کر دیا۔
مشکوک شناختی کارڈز کی جانچ پڑتال کے لیے اعلیٰ سطح کے تصدیقی بورڈز قائم کر دیا گیا ،،ملک کے ڈیٹا سینٹرز سے جعلی شناختی کارڈز کے 1247 کیسز ریجنل بورڈز کو ارسال کر دیئے گئے ،افغان باشندوں کا جنوبی وزیرستان کے ایڈریس پر غیرقانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف ہوا ہے۔
81 افغان باشندوں کے شناختی کارڈز منسوخ، 6 افراد کے کارڈ بلاک کئے گئے ، کارڈ منسوخی کے بعد 560 فیملی ممبرز کو نادرا آرڈیننس کے تحت نوٹسز بھی جاری کر دیئے گئے۔

موضوعات : #fakiecardfake
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to introduce a new online tracking facility for driving license cards in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کارڈ کی آن لائن ٹریکنگ کی نئی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
NADRA steps up crackdown on fake and suspicious identity documents
تازہ ترین

نادرا کا جعلی و مشکوک شناختی دستاویزات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

20 جون , 2026
Physical card phased out, digital identity card gets green signal
تازہ ترین

فزیکل کارڈ کی چھٹی، ڈیجیٹل شناختی کارڈ کو گرین سگنل مل گیا

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
First ODI Pakistan batting line-up fails again, all out for 114

پہلا ون ڈے :پاکستان بیٹنگ لائن پھر ناکام ،114پر آل آئوٹ

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔