اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنا دیا، اہلخانہ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ،فریقین کو نوٹس

2 مہینے پہلے
A A
Mir Raza Murder Case Sindh government constitutes a judicial commission; family files petition in Sindh High Court; notices issued to parties.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، سندھ حکومت نے تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا، جسٹس عمر سیال کو کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا گیا، جبکہ مقتول کے اہلخانہ نے کمیشن کے قیام کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

میر رضا قتل کیس میں تحقیقات کے معاملے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا،جسٹس عمر سیال کو کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب میر رضا کے اہلخانہ نے جوڈیشل کمیشن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں سندھ حکومت کے مختلف اداروں سمیت 19 افراد کو فریق بنایا گیا ہے، جن میں میر رضا کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ اور ڈاکٹر سمیہ سمیت کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے ارکان بھی شامل ہیں۔جسٹس عدنان الکریم میمن نے چیمبر میں درخواست کی سماعت کی اور فریقین کو 31 اگست کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کے وکیل جبران ناصر نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس کی تحقیقات تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچیں، جبکہ میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ سندھ حکومت کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے رہی ہے۔وکیل کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیس کی تحقیقات پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔جبران ناصر کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی انکوائری کو عدالت میں چالان کے طور پر پیش نہیں کیا جاسکتا۔وکیل نے بتایا کہ عدالت نے پولیس کو درخواست پر فیصلے تک تحقیقات کی حتمی رپورٹ پیش کرنے سے روک دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھی میر رضا قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی درخواست کی۔عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرتے ہوئے 7 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

موضوعات : judicalcommisionkarachimirraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.
تازہ ترین

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
Mir Raza's family's request to summon senior police officers in personal capacity rejected
تازہ ترین

میر رضا کے اہل خانہ کی سینئر پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست مسترد

25 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Türkiye's defense industry is on the verge of joining the ranks of the world's top 10 arms exporters.

ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔