جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑے اضافے کا مطالبہ

1 دن پہلے
A A
Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.
Share on Facebookwhatsapp

بغداد ( پاک ترک نیوز) عراق نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی قیادت سے مستقبل کے پیداواری کوٹے کے لیے تیل پیداوار کی بنیاد میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق بغداد نے مطالبہ کیا ہے کہ مستقبل میں عراق کے تیل پیداواری کوٹے کا تعین روزانہ 60 لاکھ بیرل کی پیداوار کو بنیاد بنا کر کیا جائے۔یہ مقدار عراق کی موجودہ پیداوار کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ اگست میں عراق کی روزانہ اوسط خام تیل پیداوار تقریباً 33 لاکھ 70 ہزار بیرل رہی، جو جولائی کی 27 لاکھ 70 ہزار بیرل روزانہ پیداوار سے کہیں زیادہ تھی۔

عراقی حکومت نے تیل کی پیداوار میں مزید بڑے اضافے کا منصوبہ بھی بنایا ہے۔ عراق کے وزیراعظم کے مطابق ملک آئندہ چھ برس کے دوران روزانہ 80 لاکھ سے ایک کروڑ بیرل تک تیل پیداوار بڑھانے کی کوشش کرے گا۔جنگ سے پہلے عراق تقریباً 40 لاکھ بیرل یومیہ تیل پیدا کررہا تھا، تاہم خطے میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورتحال نے عراقی تیل کی پیداوار اور برآمدات کو شدید متاثر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

عراق ان ممالک میں شامل ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ یہ آبی راستہ عراق کی خام تیل برآمدات کے لیے تاریخی طور پر انتہائی اہم رہا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Big increase in crude oil prices in the global market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market
تازہ ترین

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.
تازہ ترین

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔