جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محسن نقوی کی زیرصدارت پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کا اجلاس

2 مہینے پہلے
A A
Meeting of PSL administration and franchise owners chaired by Mohsin Naqvi
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) محسن نقوی کی زیرصدارت پاکستان سپر لیگ انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے کامیاب انعقاد کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آئندہ سیزن کی تیاریوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں شرکا نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے دوران کھیلے گئے 44 میچز میں کرکٹ کے معیار، لیگ کے انتظامی امور اور مختلف تبدیلیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ لیگ کو سوشل میڈیا، اسٹریمنگ پلیٹ فارمز اور ٹیلی ویژن پر ریکارڈ ویورشپ حاصل ہوئی، جسے پی ایس ایل کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ قرار دیا گیا۔

اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے ونڈو، پلیئنگ کنڈیشنز، ڈائریکٹ سائننگ، ریٹینشن پالیسی اور دیگر تکنیکی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ ان معاملات پر جلد خصوصی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ تمام فرنچائزز کو آئندہ سیزن کی حکمت عملی کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی جا سکے۔

اجلاس میں شریک فرنچائز مالکان نے مشکل حالات میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے کامیاب انعقاد پر چیئرمین پی سی بی اور ان کی پوری ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات



اجلاس میں آف سیزن اور پری سیزن کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے مختلف سرگرمیوں کے انعقاد پر بھی غور کیا گیا، جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پی ایس ایل اور تمام آٹھ فرنچائزز کے باہمی اشتراک سے لیگ کا آفیشل مرچنڈائز پلیٹ فارم لانچ کیا جائے گا تاکہ شائقین کو باضابطہ مصنوعات دستیاب ہو سکیں۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اہم اجلاس اگست کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کی تاریخ، وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اجلاس میں سلمان نصیر، جاوید مرتضیٰ، عثمان واہلہ سمیت پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years
تازہ ترین

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.
تازہ ترین

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.
تازہ ترین

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.
تازہ ترین

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔