ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا ایران ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ گیا؟

6 مہینے پہلے
A A
Is Iran close to building a nuclear bomb
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں ایک اہم سوال زیرِ بحث ہے کہ کیا ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے قریب پہنچ چکا ہے؟ اور اس کے پاس موجود افزودہ یورینیم کی مقدار کتنی ہے؟ ماہرین اور عالمی ادارے اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔


ماہرین کے مطابق ایران کے پاس 420 کلو گرام کے قریب ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم موجود ہے جبکہ یورینیم کو ویپن گریڈ تک پہنچنے کے لیے 90 فی صد تک افزودہ کرنا ہوتا ہے ، 60 فی صد افزودہ یورینیم کو 90 فی صد تک افزودہ کرنے میں صرف چند ہفتے یا نوے دن درکار ہوتے ہیں،قدرتی یورینم سے ویپن گریڈ افزودگی تک پہنچنے میں سب سے آسان مرحلہ یہی 60 سے نوے فی صد تک کا ہے جبکہ مشکل مرحلہ قدرتی یورینیم کو 3 فی صد تک افزودہ کرنا اور مشکل ترین مرحلہ 3 سے 20 فی صد تک کا ہوتا ھے.پھر 20 فی صد سے 60 فیصد کم مشکل اور 60 سے 90 فی صد سب سے آسان مرحلہ ہوتا ہےے……ایک ایٹم بم کے لیے 42 کلو گرام یورینیم درکار ہوتا ہے ایران کے پاس جتنا یورینیم ھے اس سے 10سے 11 ایٹم بم بنائے جا سکتے ہیں
عالمی ایٹمی نگران ادارہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے مطابق ایران نے یورینیم کو تقریباً 60 فیصد تک افزودہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔یہ سطح عام جوہری بجلی گھروں کے لیے درکار سطح سے کہیں زیادہ ہے۔


ماہرین کے مطابق عالمی برادری کو خدشہ ہے کہ اگر افزودگی مزید بڑھی تو ایران کے لیے ایٹمی ہتھیار بنانا نسبتاً آسان ہو سکتا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں خاص طور پر اسرائیل اور مغربی ممالک اس معاملے کو خطے کی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔۔دوسری طرف ایران بارہا یہ مؤقف اختیار کرتا رہا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، جیسے بجلی پیدا کرنا اور سائنسی تحقیق۔،
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کی رفتار اور افزودہ یورینیم کی مقدار مستقبل میں عالمی سیاست اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گہرے اثرات ڈال سکتی ہے۔

موضوعات : #nuclearautomicpowe3riranisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Order to form a medical board for medical examination of PTI founder, request to transfer to Shifa Hospital rejected

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم ،شفاء ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔