جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

4 مہینے پہلے
A A
21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل
Share on Facebookwhatsapp

جدہ(پاک ترک نیوز ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے گزشتہ عمرہ سیزن کے دوران ناقص کارکردگی اور ضوابط کی خلاف ورزیوں پر 21 عمرہ سروس کمپنیوں کو معطل کر دیا ۔

وزارت کے مطابق کمپنیوں کی کارکردگی کے جائزے میں سروسز کے معیار میں کمی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں، جس کے بعد یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ معطل کی جانے والی 21 کمپنیوں میں سے 15 مطلوبہ کارکردگی کے معیار پر پورا اترنے میں ناکام رہیں، جبکہ 6 کمپنیوں کے خلاف ریگولیٹری خلاف ورزیوں پر تادیبی کارروائی کی گئی۔
وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کی جانچ کا نظام آپریشنل اور نگرانی کے اشاریوں پر مبنی ہے، جس کے ذریعے سروس کے معیار اور ضوابط پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

وزارت نے واضح کیا کہ عمرہ زائرین اور مسجد نبویؐ آنے والے مہمانوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی یا زائرین کے حقوق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
سعودی وزارت کے مطابق عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی مسلسل نگرانی اور کارکردگی کا جائزہ شعبے کی بہتری، خدمات کے معیار میں اضافے اور سعودی وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔

موضوعات : companiescompanies suspendedrmra
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
اہم ترین 3

وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

13 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran-US deal reached, to be signed on June 19

ایران امریکا معاہدہ طے پاگیا،19جون کو دستخط

یہ بھی پڑھیں

Public reliance on the national grid has increased; electricity sales rose by 1.8 percent.

نیشنل گرڈ پر عوام کا انحصار بڑھ گیا، بجلی کی فروخت میں1.8فیصد اضافہ

2 اکتوبر , 2026
World Bank delegation meets Finance Minister Muhammad Aurangzeb; economic reforms discussed.

ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

2 اکتوبر , 2026
Significant progress in wireless charging technology for Tesla's electric vehicles.

ٹیسلا کی برقی گاڑیوں کے لیے تار کے بغیر چارجنگ کی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت

2 اکتوبر , 2026
Further expansion in China's fighter jet exports Deal signed to sell J-10C aircraft to Azerbaijan.

چین کی جنگی طیاروں کی برآمدات میں مزید توسیع، آذربائیجان کو جے ٹین سی فروخت کا معاہدہ

2 اکتوبر , 2026
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔