منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا آخری وار، بازی پلٹ دی ،دنیا کی سانس بند ،کھلبلی مچ گئی

6 مہینے پہلے
A A
Iran's final blow, the game turned around, the world gasped, chaos ensued
Share on Facebookwhatsapp

تہران( پاک ترک نیوز) ناطرین تصور کریں صبح اٹھیں اور پٹرول پمپس بند ہوں ،قیمتیں دوگنی نہیں بلکہ تین گنا بڑھ چکی ہوں ،یہ وہ منظر ہے جو ایران کے حالیہ فیصلے کے بعد حقیقت بن سکتا ہے ۔
ناظرین! اگر دنیا کی سب سے اہم سمندری گزرگاہ اچانک بند ہو جائے تو کیا ہوگا؟ کیا تیل ختم ہو جائے گا؟ کیا عالمی معیشت بیٹھ جائے گی؟ اور کیا یہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے؟


آبنائے ہرمز دنیا کی وہ شہ رگ ہے جہاں سے روزانہ کروڑوں بیرل تیل گزرتا ہے ، ، ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد دنیا کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ، پاسدارن انقلاب نے دھکیمی دی جو آبنائے ہرمز کو پار کرنے کی کوشش کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
آبنائے ہرمز کی بندش ایک علاقائی مسئلہ نہیں، بلکہ عالمی معیشت کے دل پر حملہ ہے۔ یہ وہ راستہ ہے جو مشرقِ وسطیٰ کے تیل کو ایشیا، یورپ اور امریکہ تک پہنچاتا ہے ،اگر یہ بند ہو جائے تو صرف تیل ہی نہیں رکتا بلکہ پوری دنیا کی معیشت کی رفتار رک جاتی ہے۔


خلیجی ممالک جیسے سعودی عرب، یو اے ای اور کویت کا تیل اسی راستے سے دنیا تک پہنچتا ہے۔ اگر یہ راستہ بند ہو جائے تو تیل کی قیمتیں 150 سے 200 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہیں، پیٹرول پمپ خالی ہو سکتے ہیں، اور عالمی اسٹاک مارکیٹس کریش کر سکتی ہیں۔مہنگائی ایک نئی تاریخ لکھ سکتی ہے۔ ۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ بندش لمبے عرصے تک جاری رہی تو دنیا کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا امریکہ خاموش بیٹھے گا؟کیا خلیجی ممالک براہِ راست جنگ میں کود جائیں گے؟اور کیا دنیا ایک ایسے تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے جس کا انجام کوئی نہیں جانتا؟

موضوعات : #iranattackuswar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
Iran strikes back at the US; claims to have targeted two destroyers and a US base in Jordan.
تازہ ترین

ایران کا امریکا پر جوابی وار، 2 ڈسٹرائرز اور اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں
اہم ترین

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Cheaper petrol from an app A new subsidy game or real relief

ایک ایپ سے سستا پٹرول؟سبسڈی کا نیا کھیل یا حقیقی ریلیف

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔