تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا کی وارننگ کے باوجود ایران آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول کرنے کی کوشش کرنے لگا
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئے قوانین نافذ کر دیئے ،آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے جہاز رانی کمنیوں کو نیا پروٹوکول اپنانے کا مشورہ دے دیا ،احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ۔ایرانی پرسین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے تمام بحری جہازوں درخواست فارم جاری کر دیا ۔












