اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے اپنا جدید ٹیکنالوجی کا حامل ڈرون طیارہ قاہر 313 تیار کر لیا

8 مہینے پہلے
A A
ایران نے اپنا جدید ٹیکنالوجی کا حامل ڈرون طیارہ قاہر 313 تیار کر لیا
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)دنیا میں بہت کم ممالک ایسے ہیں جو جدید جنگی طیارے بناتے ہیں، جن میں امریکہ، روس اور چین شامل ہیں۔ کسی حد تک پاکستان اور فرانس کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ 4.5 یا ففتھ جنریشن طیارے بنا رہے ہیں۔
ترکی بھی کان (KAAN) کے نام سے ففتھ جنریشن طیارے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے، لیکن ایران نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
لیکن ایران نے اپنا جدید ٹیکنالوجی کا حامل طیارہ قاہر 313 تیار کر لیا ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ یہ بغیر پائلٹ طیارہ ففتھ جنریشن ہے۔ لیکن کسی آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
کہا جارہا ہے امریکہ نے ایران پر حملہ اس لئے بھی نہیں کیا کیونکہ اس کی ایک بڑی وجہ قاہر 313 بھی ہے، یہ طیارہ بغیر پائلٹ کے بھی کام کر سکتا ہے، اور ایئر ٹو ایئر فائٹ کے لیے بھی تیار ہے۔


یہ منصوبہ ابتدا میں پائلٹ کے ساتھ طیارہ بنانے کے لیے شروع کیا گیا تھا، لیکن اب اسے ایک ایسے ڈرون میں تبدیل کیا جا رہا ہے جو اسرائیل تک یا اس سے بھی زیادہ فاصلے تک بغیر پائلٹ کے جا سکتا ہے اور حملہ بھی کر سکتا ہے۔ایران کا سب سے بڑا دعویٰ یہ ہے کہ اس طیارے کا ہر حصہ انہوں نے خود بنایا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس پر چھ ایئر ٹو ایئر میزائل لگائے جا سکتے ہیں، اور بم بھی نصب کیے جا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس طیارے پر نصب ایئر ٹو ایئر میزائلوں کی رینج بہت زیادہ ہے۔


بتایا گیا ہے کہ پروٹوٹائپ مرحلے میں اسے 100 سے 150 کلومیٹر رینج والے میزائلوں کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا، جبکہ اصل رینج اس سے کہیں زیادہ ہے۔اس کا اپنا ایویانکس اور الیکٹرانک سسٹم ہے جو کسی دوسرے ملک کے ساتھ منسلک نہیں، اس لیے اسے ٹریس کرنا، ڈیٹیکٹ کرنا یا اس کے سسٹم کو جام کرنا انتہائی مشکل ہے۔

موضوعات : droneiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سونے کی قیمت 5 لاکھ فی تولہ سے تجاوز ہونے کے بعد کم ہوگئی

سونے کی قیمت 5 لاکھ فی تولہ سے تجاوز ہونے کے بعد کم ہوگئی

یہ بھی پڑھیں

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔