تہران (پاک ترک نیوز )ایران میں غیر ملکی جاسوسوں اور شر پسند عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ،امریکا کے لیے جاسوسی کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا،رپورٹس کے مطابق امریکی جاسوس حساس ایرانی تنصیبات کی لوکیشن فراہم کر رہے تھے، چھبیس صوبوں میں ایک سو گیارہ شرپسند عناصر کو بھی حراست میں لے لیا گیا ،گرفتار افراد ایرانی حکومت کے خلاف کاروایئوں کی تیاری کر رہے تھے












