منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریلوے میں ناقص مرمت، پرزوں کی قلت اور ورکشاپس کی بندش کی تحقیقات شروع

3 گھنٹے پہلے
A A
Investigation launched into poor repairs, shortage of spare parts and closure of workshops in the railways
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز ) پاکستان ریلوے نے مسافر کوچز، مال بردار بوگیوں اور انجنوں کی ناقص دیکھ بھال، اسپیئر پارٹس کی قلت اور ریلوے ورکشاپس کی بندش کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بعض مال بردار بوگیاں ضروری پرزے موجود نہ ہونے کے باوجود غیر معیاری حالت میں چلائے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے سیلاب سے متاثرہ لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک پر نئے تعمیر شدہ پل کے افتتاح کے موقع پر بتایا کہ ریلوے میں مرمت اور دیکھ بھال کے نظام کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ ضروری پرزوں کی مقامی سطح پر تیاری دوبارہ شروع کرنے کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 27 جولائی کو سیلاب کے باعث تقریباً 1500 فٹ ریلوے ٹریک بہہ گیا تھا، جس کے بعد بحالی کا کام 23 ستمبر کو شروع کیا گیا اور صرف 45 روز میں مکمل کرلیا گیا، جو مقررہ 60 روزہ مدت سے 15 دن پہلے ہے۔ پل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد لاہور فیصل آباد ٹریک پر ٹرین آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔وزیر ریلوے کے مطابق ٹریک کی بحالی سے شالیمار ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، بدر ایکسپریس، غوری ایکسپریس اور راوی ایکسپریس سمیت دیگر مسافر ٹرینوں کے ساتھ مال بردار ٹرین 503 کی آمدورفت بھی ممکن ہوگی۔حنیف عباسی نے بتایا کہ ریلوے کے 43 جی ای یو 43 انجن صرف دو یا تین ٹریکشن موٹرز کے ساتھ چل رہے ہیں، حالانکہ ہر انجن میں چھ موٹرز ہونا ضروری ہیں۔ اس وجہ سے ان انجنوں کی 3400 ٹن وزن کھینچنے کی صلاحیت متاثر ہورہی ہے۔ تمام 43 انجنوں کو 15 دسمبر تک مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند

انہوں نے کہا کہ مسافر کوچز کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا گیا ہے، جبکہ مال بردار ٹرینوں، دیگر ریلوے اثاثوں اور پٹریوں کا بھی اسی نوعیت کا معائنہ کیا جائے گا۔

موضوعات : maintienessrailwaysworkshop
ShareSend

متعلقہ خبریں

2 bogies of Hazara Express derailed near Shorkot Cantt.
تازہ ترین

شورکوٹ کینٹ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں ڈی ٹریک

7 نومبر , 2026
The first phase of the ML-1 railway project will cost $2.1 billion; 67 percent of the tracks are unsafe.
تازہ ترین

ایم ایل ون ریلوے منصوبے کا پہلا مرحلہ 2.1 ارب ڈالر کا ہوگا، 67 فیصد پٹڑیاں غیر محفوظ

2 نومبر , 2026
کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
تازہ ترین

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
Asian Development Bank and World Bank show interest in $6.8 billion ML-1 project
تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی 6.8 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے میں دلچسپی

24 ستمبر , 2026
Practical work on the $2.5 billion ML-1 project is likely to begin in January 2027.
تازہ ترین

2.5 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے پر عملی کام جنوری 2027 میں شروع ہونے کا امکان

17 اگست , 2026
The world's 10 deepest underground railway stations
تازہ ترین

دنیا کے 10 گہرے ترین زیرِ زمین ریل اسٹیشن

3 اگست , 2026
اگلی خبر
British Chief of the General Staff meets with Field Marshal Asim Munir

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔