ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پنجاب میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی

2 مہینے پہلے
A A
Complete ban on flying drones in open air in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کرتے ہوئے کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب نے یہ پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت عائد کی۔

حکومت کے مطابق ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرونز کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی، تاہم ان کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری تقریب کے منتظمین پر عائد ہوگی۔انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ڈرون پر پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

محکمہ داخلہ نے زرعی، آبپاشی اور تحقیقی مقاصد کے لیے ڈرون کے محفوظ استعمال کی تحریری اجازت دینے کے لیے ضلعی سطح پر سیف ڈرون یوزیج کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی تحریری اجازت سے ڈرون کا استعمال پابندی سے مستثنیٰ ہوگا۔حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت اولین ترجیحات ہیں۔پنجاب بھر میں انتظامیہ اور پولیس کو دفعہ 144 کے احکامات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

موضوعات : #banedbaneddrones
ShareSend

متعلقہ خبریں

Houthi attacks on Saudi Arabian airbases disrupt international flights; Arab League, OIC, and UN condemn the attacks.
اہم ترین

سعودی عرب کے فضائی اڈوں پر حوثی حملے، عالمی پروازیں متاثر، عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مذمت

9 اکتوبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
Full model of supersonic stealth combat drone unveiled in Sweden
تازہ ترین

سویڈن میں سپرسانک اسٹیلتھ جنگی ڈرون کا مکمل ماڈل پیش

24 اگست , 2026
کویت کا فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرونز کو ناکام بنانے کا دعویٰ
تازہ ترین

کویت کا فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرونز کو ناکام بنانے کا دعویٰ

10 مئی , 2026
امارات کا ایران کے2میزائل ،3ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
تازہ ترین

امارات کا ایران کے2میزائل ،3ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

8 مئی , 2026
اگلی خبر
Investigation into nightclub incident involving English fast bowler Brydon Carse.

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کیخلاف نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔