اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کے امکان

7 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کے امکان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔
بابر اعظم کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے دوبارہ ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔بدلتی صورتحال نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کی واپسی کے امکانات روشن بنا دیے ہیں۔ بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی کے بعد ایک سینئر بلے باز کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔
بابر اعظم نے آخری بار دسمبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا۔ اس کے بعد انہیں ٹیم سے باہر رکھا گیا، جس کی بڑی وجہ ان کا سٹرائیک ریٹ قرار دیا گیا۔ اس وقت چیف سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا ماننا تھا کہ بابر اعظم جیسیے سینیئرز کے بجائے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے۔
تاہم بھارت کے خلاف حالیہ دو شکستوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
چند روز قبل بابر اعظم کو ایشیا کپ کے لیے دبئی بھیجنے پر غور بھی کیا گیا، لیکن ٹورنامنٹ کے منتظمین نے واضح کر دیا کہ سکواڈ میں صرف کسی کھلاڑی کے زخمی ہونے کی صورت میں ہی تبدیلی ممکن ہے۔
سلمان علی آغا بھی نشانے پر آ سکتے ہیں، بطور کپتان اور کھلاڑی ان کے مستقبل کا فیصلہ ایشیا کپ کے بقیہ میچوں میں ان کی کارکردگی طے کرے گی۔
اگر محمد حارث کی فارم بدستور خراب رہی، تو وکٹ کیپنگ کے فرائض بھی دوبارہ محمد رضوان کو سونپے جا سکتے ہیں۔
تاہم یہ بھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ واپسی کے بعد بابر اعظم اوپنر کے طور پر کھیلیں گے یا نمبر تین یا چار پر بیٹنگ کریں گے۔
بابر اعظم نے کئی شاندار ریکارڈز اپنے نام کر رکھے ہیں۔ ان میں سب سے کم اننگز میں 5 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے کا اعزاز ہے۔
اس کے علاوہ وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں، اور سب سے زیادہ مجموعی اسکور کرنے والے کھلاڑیوں میں دوسرے نمبر پر ہیں۔
بابر اعظم واحد پاکستانی کپتان ہیں جنہوں نے قومی ٹیم کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں دنیا کی نمبر ون ٹیم ہونے کا اعزاز دلایا۔

موضوعات : asiacupbabarazaminetnationsalmuhammadrizwanpakvssasalmanaliaghat20
ShareSend

متعلقہ خبریں

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں
اہم ترین 3

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں

9 اپریل , 2026
PSL 11 Pindi wins toss, elects to bat against Zalmi
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،پنڈیز کا ٹاس جیت کر زلمی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

28 مارچ , 2026
Former Indian cricketer Mohammad Kaif's statement in support of Salman Agha
تازہ ترین

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف کا سلمان آغا کی حمایت میں بیان

14 مارچ , 2026
بابر اعظم کو کلین چٹ مل گئی
تازہ ترین

بابر اعظم کو کلین چٹ مل گئی

12 مارچ , 2026
Which player's number in the T20 rankings
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

11 مارچ , 2026
Series against Bangladesh is a challenge, says head coach Mike Hesson
تازہ ترین

بنگلا دیش کے خلاف سیریز ایک چیلنج ہے ،ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

9 مارچ , 2026
اگلی خبر
جاپان کا بھی ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

جاپان کا بھی ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔