جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

38 منٹس پہلے
A A
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان ممکنہ ملاقات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی، سلمان اکرم راجا، اسد قیصر اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

اپوزیشن رہنماؤں نے ملک کی مجموعی اور بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اپوزیشن نے سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاریوں اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر بھی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

موضوعات : 27seplongmarchoppstion
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان
اہم ترین 3

سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔