ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

متعدد ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

1 سال پہلے
A A
متعدد ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) دنیا کے مختلف ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کےمطابق بحیرہ احمر میں متعدد انٹرنیٹ کیبلزکٹ گئی ہیں جس کی وجہ سے رابطوں میں خلل کا اندیشہ ہے۔
مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ کیبلزکٹنے کی وجہ سے متعدد ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔سمندر میں انٹرنیٹ کیبلز کٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، گزشتہ روز پاکستان میں انٹرنیٹ میں سست روی رہی۔
اس بارے میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے کہا گیا تھا کہ جدہ کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی ہے جس کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ میں خلل پیدا ہوا۔

موضوعات : inetnetmicrosoftservices
ShareSend

متعلقہ خبریں

Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

31 اگست , 2026
100 major companies sign joint open letter to strengthen cybersecurity
تازہ ترین

100 بڑی کمپنیوں کے سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کھلے خط پر دستخط

29 اگست , 2026
The popularity of Huawei smartphones remains intact.
تازہ ترین

ہواوے کے اسمارٹ فونز کی مقبولیت اب بھی برقرار

29 جولائی , 2026
Where do the world's billionaires live
تازہ ترین

دنیا کے ارب پتی آخر رہتے کہاں ہیں؟

20 جون , 2026
مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی
اہم ترین 3

مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی

26 ستمبر , 2025
مائیکرو سافٹ کے 18ملازمین اسرائیل کیخلاف احتجاج پر گرفتار
تازہ ترین

مائیکرو سافٹ کے 18ملازمین اسرائیل کیخلاف احتجاج پر گرفتار

22 اگست , 2025
اگلی خبر
سہ ملکی سیریز: پاکستان اور افغانستان کا آج فائنل میں جوڑ پڑے گا

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور افغانستان کا آج فائنل میں جوڑ پڑے گا

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In