پیر , 31 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

100 بڑی کمپنیوں کے سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کھلے خط پر دستخط

2 دن پہلے
A A
100 major companies sign joint open letter to strengthen cybersecurity
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) گوگل، مائیکروسافٹ، اینتھروپک اور اوپن اے آئی سمیت 100 بڑی کمپنیوں نے سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کھلے خط پر دستخط کر دیے۔خط میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہونے والے سائبر حملے آنے والے مہینوں میں زیادہ عام اور پیچیدہ ہو سکتے ہیں، جبکہ موجودہ سکیورٹی نظام ان خطرات سے نمٹنے کے لیے کافی نہیں ہوں گے۔کمپنیوں نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ اسپتالوں، پانی کی فراہمی اور دیگر اہم تنصیبات کو جدید دفاعی مصنوعی ذہانت اور سکیورٹی ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کی جائے۔

خط میں اہم تنصیبات کی سائبر سکیورٹی کے لیے طویل عرصے سے جاری ناکافی سرمایہ کاری پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔یہ مطالبات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب حالیہ مہینوں میں امریکا کے سینیٹ، ناسا، فیڈرل ریزرو اور محکمہ انصاف سمیت اہم اداروں پر سائبر حملوں کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل میپس کا بڑا اپ ڈیٹ ، راستے پہلے سے زیادہ واضح دکھائی دیں گے

ٹیک کمپنیوں کے مطابق مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافے کے باعث سائبر دفاع کو فوری طور پر مضبوط کرنا ہوگا، بصورت دیگر مستقبل میں بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

موضوعات : #googlemetamicrosoft
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major Google Maps update routes will appear clearer than before.
تازہ ترین

گوگل میپس کا بڑا اپ ڈیٹ ، راستے پہلے سے زیادہ واضح دکھائی دیں گے

28 جولائی , 2026
Where do the world's billionaires live
تازہ ترین

دنیا کے ارب پتی آخر رہتے کہاں ہیں؟

20 جون , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision
تازہ ترین

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
فیس بک،انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کیلئے چہرے اسکین ہوں گے
تازہ ترین

فیس بک،انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت کیلئے چہرے اسکین ہوں گے

8 مئی , 2026
مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی
اہم ترین 3

مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی

26 ستمبر , 2025
متعدد ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ
تازہ ترین

متعدد ممالک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

7 ستمبر , 2025
اگلی خبر
PIA Holding's half-yearly loss surged by 76 percent, exceeding Rs 25 billion.

پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

یہ بھی پڑھیں

اگلا مکمل چاند  گرہن کب ہو گا؟

اگلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا؟

30 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

30 اگست , 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

30 اگست , 2026
گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

30 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔