تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا ایران مذاکرات کے لیے پاکستان کی کوششیں تیز ۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے۔
محسن نقوی کا ایک ہفتے میں تہران کایہ دوسرا دورہ ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق، وزیرداخلہ محسن نقوی ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، پاکستان امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کررہا ہے۔












