بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انڈونیشیا جنوبی کوریا سے جدید kf-21 جنگی طیارے خریدے گا

5 مہینے پہلے
A A
Indonesia to buy advanced KF-21 fighter jets from South Korea
Share on Facebookwhatsapp

جکارتہ ( پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کو جنوبی کوریا سے جدید KF-21 جنگی طیارے کی پہلی کھیپ ملنے کا معاہدہ دفاعی تاریخ میں بڑا سنگِ میل ،،،انڈونیشیا کو جنوری کوریا سے KF-21 پروگرام کا پہلا طیارہ ملنے کی منظوری دے دی گئی ، ادائیگی مکمل ہونے کے بعد ٹرانسفر فائنل ہوگا ،طیارہ پہلے ہی ایئر ری فیولنگ سمیت اہم ٹیسٹ مکمل کر چکا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سیئول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ انڈونیشیا کو پروگرام کے تحت پہلا سنگل سیٹ KF-21 طیارہ فراہم کیا جائے گا، جسے پہلے ہی اہم آزمائشی پروازوں میں استعمال کیا جا چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق سیئول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ انڈونیشیا کو پروگرام کے تحت پہلا سنگل سیٹ KF-21 طیارہ فراہم کیا جائے گا، جسے پہلے ہی اہم آزمائشی پروازوں میں استعمال کیا جا چکا ہے۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت نہایت اہم ہے ، انڈونیشیا کی فضائی طاقت میں بڑا اضافہ کرے گی ،جنوبی کوریا کی دفاعی صنعت کے لیے عالمی اعتماد کو بڑھائے گی ؛ایشیا میں جدید جنگی طیاروں کی دوڑ کو مزید تیز کرے گی

موضوعات : #malaysiafighterjetkf-21northkoreasouthkorea
ShareSend

متعلقہ خبریں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
Fighter jets, drones, and defense systems deployed at six Russian airbases in Libya.
تازہ ترین

لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

18 اگست , 2026
Preparations underway to further accelerate production of the US B-21 Raider stealth bomber.
تازہ ترین

امریکی بی 21 ریڈر اسٹیلتھ بمبار کی پیداوار میں مزید تیزی کی تیاری

17 اگست , 2026
Crisis of amenities on US warship; personnel distressed!
اہم ترین 3

امریکی جنگی جہاز پر سہولیات کا بحران، اہلکار پریشان!

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan has started external payments of $4.75 billion on its own responsibility.

پاکستان نے اپنے ذمہ4.75ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شروع کر دیں

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔