منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا نے نفرت انگیز مہم شروع کردی

7 مہینے پہلے
A A
ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا نے نفرت انگیز مہم شروع کردی
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
بھارتی میڈیا نے بھی بی سی سی آئی کی روش کو اختیارکرلیا اور کھیل میں سیاست کو گھسیٹنے کی ناکام کوشش میں مصروف ہوگیا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوران بھارتی میڈیا نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور معروف کمنٹینٹر ثنا میر کی جانب سے نتالیہ پرویز کا تعلق آزاد کشمیر سے بتانے پر بھارتی میڈیا نے ان کیخلاف نفرت انگیز مہم کا آغاز کردیا ۔

https://www.youtube.com/watch?v=poRBC57q86o
اس حوالے سے ثنا میر بھی ڈٹ گئیں ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کا شہر تعلق بتانا معمول کی بات ہے اس بارے میں کسی بھی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہیں۔
اپنے ٹوئٹ میں ثنا میر کا کہناہے کہ معمول کی بات بھارتی میڈیا کی جانب سے سیاسی رنگ دینا افسوسناک امرہے ، کھیل سے وابستہ شخصیات کو غیر ضروری دبائو کا سامنا کرنا پڑ رہاہے
بھارتی میڈیا بھی بی سی سی آئی کی طرح کھیل کی اقدار کو پامال کرنے میں مصروف ہے جواس کے روح کے منافی ہے ۔

https://www.youtube.com/shorts/WPfr3dInI-s
یاد رہے کہ ایشیا کپ میں بھی بھارتی مینز ٹیم کے کپتان نے پاکستانی قائد سے ٹاس کے بعد ہاتھ ملانے سے گریز کیا جائے اور بعد ازاں ٹرافی جیتنے کے بعد صدر اے سی سی محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کر کے اخلاقی گراوٹ کا ثبوت دیا تھا ۔

موضوعات : asiacupBccinataliapervazsanamirwomenworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئی سی سی کا سخت مؤقف: بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا
اہم ترین

آئی سی سی کا سخت مؤقف: بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا

7 جنوری , 2026
مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے نکال دیا گیا
تازہ ترین

مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے نکال دیا گیا

3 جنوری , 2026
Congratulations to the team that won the U-19 Asia Cup
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ جیتنےوالی ٹیم پرانعامات کی بارش

22 دسمبر , 2025
پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
تازہ ترین

پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

19 دسمبر , 2025
اگلی خبر
غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In