پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار

6 مہینے پہلے
A A
Indian citizen arrested from Rawalpindi
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز ) راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقہ چوہڑ چوک سے بھارتی شہری گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس کی مدعیت میں بھارتی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق مشکوک شخص دھمیال کی طرف جارہا تھا پولیس کو دیکھ کر واپس مڑا، مشکوک شخص سے شناختی دستاویزات طلب کی گئیں تو اسکے پاس کوئی دستاویز موجود نہ تھی۔
مشکوک شخص نے پولیس کو اپنا نام دلیر مشتاق ولد مشتاق احمد صوفی بتایا، مشکوک شخص نے پولیس کو بتایا وہ انڈیا کا سکونتی ہے، مشکوک شخص سے دو بال پین اور 1750 روپے پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی، ملزم غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوکر سکونت اختیار کرکے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

موضوعات : #indianarrestcitizan
ShareSend

متعلقہ خبریں

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا
تازہ ترین

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کر کے اربوں روپے کمانے والا ملزم گرفتار
تازہ ترین

جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کر کے اربوں روپے کمانے والا ملزم گرفتار

20 اکتوبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
Verdict reserved in the case against Aleema Khan regarding the November 26 protest; it will be announced tomorrow.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ ،کل سنایا جائے گا

22 ستمبر , 2026
Shahrah-e-Dastoor protest case Four arrested PTI workers transferred to Adiala Jail for an identification parade.
تازہ ترین

شاہراہ دستور احتجاج کیس، گرفتار 4 پی ٹی آئی کارکنان شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل منتقل

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
How powerful is the passport of which country

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

یہ بھی پڑھیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
Gilgit-Baltistan 50% subsidy for farmers on certified wheat seeds

گلگت بلتستان ،کسانوں کے لیے گندم کے تصدیق شدہ بیج پر 50 فیصد سبسڈی

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔