منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کس ملک کا پاسپورٹ کتنا طاقتور؟

4 مہینے پہلے
A A
How powerful is the passport of which country
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی سامنے آ گئی ، سنگا پور کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا ، پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
عالمی ادارے ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں سنگاپور بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، سنگاپور کے شہری بغیر ویزا 192 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں جو عالمی سطح پر سب سے زیادہ رسائی ہے۔
دوسرے نمبر پر جاپان، جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات مشترکہ طور پر موجود ہیں، جن کے شہری 187 ممالک تک ویزا فری رسائی رکھتے ہیں، اس کے بعد ناروے اور سوئٹزرلینڈ 185 ممالک کے ساتھ نمایاں ہیں۔
یورپی ممالک مجموعی طور پر پاسپورٹ طاقت میں سرفہرست ہیں جبکہ یورپی یونین کا اوسط 183 ممالک تک ویزا فری رسائی بنتا ہے جو ملائیشیا اور برطانیہ کے برابر ہے۔
کمزور پاسپورٹس کی فہرست میں افغانستان سب سے نچلے نمبر پر ہے، جہاں شہری صرف 23 ممالک تک بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں، کمزور ترین پاسپورٹس میں دوسرا نمبر شام کے پاسپورٹ کا ہے، عراق کا تیسرا نمبر ہے، پاکستان اس فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔کمزور پاسپورٹس والے ممالک میں سیاسی عدم استحکام، تنازعات اور ہجرت کے بڑھتے رجحانات جیسے عوامل شامل ہیں۔

موضوعات : #passportvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
Australia has changed visa processing rules for skilled individuals.
تازہ ترین

آسٹریلیا نے ہنر مند افراد کیلئے ویزا پروسیسنگ قواعد میں تبدیلی کردی

6 اگست , 2026
امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ
تازہ ترین

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
اگلی خبر
French President We will not be part of any operation to use force in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمزمیں طاقت کے استعمال کے آپریشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، فرانسیسی صدر

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔