بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خطے میں علاقائی تعاون کے تناظر میں اقتصادی، ڈیجیٹل، عوامی رابطے کی اہمیت بڑھ چکی ہے، وزیراعظم

9 مہینے پہلے
A A
خطے میں علاقائی تعاون کے تناظر میں اقتصادی، ڈیجیٹل، عوامی رابطے کی اہمیت بڑھ چکی ہے، وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں علاقائی تعاون کے تناظر میں اقتصادی، ڈیجیٹل، عوامی رابطے کی اہمیت بڑھ چکی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے سارک چارٹر ڈے پر رکن ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد کا پیغام دیا، انہوں نے کہا کہ چالیس سال قبل سارک کی بنیاد رکھی گئی تھی۔
شہباز شریف نے کہا کہ سارک کا مقصد خطے کے ممالک کے درمیان مکالمے کوفروغ دے کرتعلقات کومستحکم کرنا تھا، بدقسمتی سے علاقائی، سیاسی عوامل کے باعث یہ مقاصد مکمل طور پر حاصل نہیں ہو سکے۔
وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں علاقائی تعاون کے تناظر میں اقتصادی، ڈیجیٹل، عوامی رابطے کی اہمیت بڑھ چکی ہے، ہمیں مل کر ایسے روابط کو تقویت دینا ہوگی جو تجارت، سرمایہ کاری، جدت اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دیں۔
ہمارا خطہ غربت، صحت عامہ، موسمیاتی تبدیلی، غذائی و توانائی کے عدم تحفظ کے چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، یہ چیلنجزسرحدوں سے بالاتر ہیں، ان کا حل باہمی اعتماد، نیک نیتی، اجتماعی تعاون کے ساتھ ممکن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ باہمی تعاون، برابری، احترام اور مثبت روابط سب کیلئے بہتر مستقبل کی ضمانت بن سکتے ہیں۔

موضوعات : economicislamabadprimemnister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Torrential rain in Rawalpindi, Islamabad, twin cities under water, army called in
تازہ ترین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

1 ستمبر , 2026
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
Farewell meeting between Saudi Ambassador Nawaf bin Saeed Al-Maliki and Prime Minister Shehbaz Sharif.
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

27 اگست , 2026
What could be the reason if a husband shoots his wife The accused in the Hana Javed murder case asks the plaintiffs
پاکستان

شوہر بیوی کو گولی مار دے تو کیا وجہ ہو سکتی ہے؟حنا جاوید قتل کیس کے ملزم کاطالبات سے سوال

24 اگست , 2026
Significant progress regarding the appointment of the Chief Election Commissioner and two members; government decides to give a response to the opposition by August 19.
تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تعیناتی پر اہم پیش رفت، حکومت کا اپوزیشن کو 19 اگست تک جواب دینے کا فیصلہ

18 اگست , 2026
What will be the amount of Diyat (blood money) in a murder case, and how will it be determined Supreme Court reserves its verdict on the crucial matter.
تازہ ترین

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ محفوظ

17 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں سولر ماڈیولز کیلئے پہلی لیب قائم کر دی گئی

پاکستان میں سولر ماڈیولز کیلئے پہلی لیب قائم کر دی گئی

یہ بھی پڑھیں

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

2 ستمبر , 2026
77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

2 ستمبر , 2026
تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

2 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔