ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

5000کا جعلی نوٹ ہے یا اصلی ،کیسے پتہ چلے گا

2 مہینے پہلے
A A
How to know if a 5000 rupee note is fake or real
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان میں 5 ہزار روپے کا نوٹ سب سے بڑی مالیت کا کرنسی نوٹ ہے، لیکن اگر یہ نوٹ جعلی نکل آئے تو شہریوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسٹیٹ نے عوام کو جعلی نوٹوں سے بچانے کے لیے اہم حفاظتی خصوصیات سے آگاہ کیا ہے۔
پاکستان میں جعلی کرنسی کا مسئلہ وقتاً فوقتاً سامنے آتا رہتا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ اسی خطرے سے بچانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے 5 ہزار روپے کے نوٹ کی حفاظتی خصوصیات سے متعلق آگاہی ویڈیو جاری کی ہے۔


اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 ہزار روپے کے اصل نوٹ کے سامنے قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر والا واٹر مارک موجود ہوتا ہے، جبکہ تصویر کے نیچے نوٹ کی مالیت کا الیکٹرو ٹائپ واٹر مارک بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
نوٹ کو روشنی کے سامنے رکھنے پر ایک عمودی چمکدار حفاظتی پٹی واضح ہوتی ہے، جس پر 5000 کی مالیت درج ہوتی ہے۔ یہ خصوصیت جعلی اور اصلی نوٹ میں فرق کرنے میں مدد دیتی ہے۔
نوٹ کے دائیں جانب قومی پرچم آپٹیکل ویری ایبل انک سے چھاپا گیا ہے، جو مختلف زاویوں سے دیکھنے پر اپنا رنگ تبدیل کرتا دکھائی دیتا ہے۔ اسی طرح نوٹ کے بائیں جانب تین ابھرے ہوئے دائرے بھی موجود ہیں۔
قائداعظم کی تصویر کے دائیں جانب 5000 کا پوشیدہ ہندسہ بھی شامل کیا گیا ہے، جو نوٹ کو مختلف زاویوں سے دیکھنے پر نمایاں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ قائداعظم کی شیروانی، نوٹ کے کناروں اور مخصوص حصوں پر ابھری ہوئی چھپائی محسوس کی جا سکتی ہے، جبکہ پچھلی سطح ہموار رہتی ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ الٹرا وائلٹ روشنی میں نوٹ کا حفاظتی دھاگہ نیلی اور پیلی چمکدار پٹیوں کی صورت میں نظر آتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قائداعظم کی تصویر کے پس منظر میں خوبصورت ڈیزائن اور لیمن گرین رنگ کے چمکدار فائبرز بھی واضح دکھائی دیتے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ان حفاظتی علامات سے مکمل آگاہی حاصل کریں تاکہ جعلی کرنسی سے بچ سکیں اور اپنے مالی لین دین کو محفوظ بنا سکیں۔

موضوعات : #currency#economynote
ShareSend

متعلقہ خبریں

Currency or work of art The world is surprised
تازہ ترین

کرنسی یا فن پارہ؟دنیا حیران

17 جون , 2026
Economy is moving in the right direction, says Finance Minister in post-budget conference
تازہ ترین

معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس

13 جون , 2026
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan
اہم ترین 3

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

10 جون , 2026
Subsidies for electricity consumers up to 200 units are not being abolished, says Ministry of Energy
تازہ ترین

200یونٹ تک بجلی صارفین کی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی ،وزارت توانائی

26 مئی , 2026
Pakistan's fiscal deficit reaches Rs 856 billion in 9 months
تازہ ترین

9ماہ میں پاکستان کا مالی خسارہ 856ارب روپے تک پہنچ گیا

13 مئی , 2026
The worst fall in the Iranian currency, should it be bought
تازہ ترین

ایرانی کرنسی کی بدترین گراوٹ ،کیا اسے خریدنا چاہیئے؟

1 مئی , 2026
اگلی خبر
Federal budget proposes to allocate Rs91 billion for 48 projects of Power Division

وفاقی بجٹ ،پاور ڈویژن کے 48منصوبوں کے لیے 91ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English