منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

9ماہ میں پاکستان کا مالی خسارہ 856ارب روپے تک پہنچ گیا

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan's fiscal deficit reaches Rs 856 billion in 9 months
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نو ماہ میں پاکستان کا مالی خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا،ذرائع کے مطابق جولائی تا مارچ مالی خسارہ جی ڈی پی کے 0.7 فیصد کے برابر ریکارڈ کیا گیا ،پاکستان کو 9 ماہ میں 4 ہزار 91 ارب روپے کا پرائمری سرپلس حاصل ہوا،ایف بی آر نے 9 ماہ میں 9 ہزار 306 ارب روپے ٹیکس جمع کیا ، نان ٹیکس ریونیو 4 ہزار 632 ارب روپے تک پہنچ گیا،اسٹیٹ بینک نے حکومت کو 2 ہزار 428 ارب روپے منافع منتقل کیا،پیٹرولیم لیوی سے 9 ماہ میں 1205 ارب روپے وصول کیے گئے۔
صوبائی ٹیکس وصولیوں میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ،حکومت کے مجموعی اخراجات 16 ہزار 99 ارب روپے تک پہنچ گئے،اندرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی 4 ہزار 947 ارب روپے رہی،بیرونی قرضوں کی ادائیگی 660 ارب روپے سے تجاوز کر گئی،سبسڈیز پر 632 ارب روپے خرچ کیے گئے،پنشن ادائیگیاں 753 ارب روپے تک پہنچ گئیں،این ایف سی کے تحت صوبوں کو 5 ہزار 631 ارب روپے منتقل کیے گئے، ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی اخراجات مقررہ ہدف کے صرف 32 فیصد تک محدود رہے،دفاعی اخراجات 1689 ارب روپے ریکارڈ کیے گئے۔

موضوعات : #economy#pakistanfiscaldeficit
ShareSend

متعلقہ خبریں

A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی
اہم ترین 3

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
Government considering a comprehensive package to boost the construction sector.
پاکستان

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا جامع پیکیج لانے پر غور

16 اگست , 2026
Pakistan's 79th Independence Day is being celebrated with national zeal and enthusiasm.
تازہ ترین

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

14 اگست , 2026
Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

13 اگست , 2026
اگلی خبر
Federal Minister Mosaddiq Malik briefs Prime Minister on pre-monsoon preparations

وفاقی وزیر مصدق ملک کی وزیراعظم کو پری مون سون کے حوالے سے تیاریوں پر بریفنگ

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔