جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟

3 مہینے پہلے
A A
How to get a Green Property Certificate
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے جائیداد کے نظام میں ایک اور بڑی ڈیجیٹل تبدیلی کر دی ہے ،نئے سسٹم کے تحت جائیداد کے مالک کیلئے اب گرین سرٹیفکیٹ ضروری قرار دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کا نیا نظام روایتی فرد کی جگہ لے رہا ہے ، ،۔آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں گرین سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بارے میں تفصیل سے اگاہ کریں گے۔

گرین سرٹیفکیٹ کے لیے جائیداد کے مالک کو اپنے قریبی اراضی ریکارڈ سینٹر پر جانا ہوگا اور گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست جمع کروانی ہوگی۔ وہاں بائیومیٹرک تصدیق بھی کی جائے گی۔دوسرے مرحلے میں درخواست کے ساتھ ضروری دستاویزات جمع کرانا ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: محفوظ محرم کے نام سے پہلی بار خصوصی ایپ تیار

گرین سرٹیفکیٹ کے لیے جو دستاویزات ضروری ہیں ،ان میں اصل شناختی کارڈ ،جائیداد کی رجسٹری یا انتقال کی کاپی ،اگر کسی سوسائٹی میں جائیداد ہے تو الاٹمنٹ لیٹر اور رجسٹرڈ موبائل فون نمبر شامل ہے۔ ،اوورسیز پاکستانیز کےلیے پاسپورٹ اور پاور آف اٹارنی ہونا چاہیئے۔

تیسرا مرحلہ فیس جمع کرانے کا ہے اس سرٹیفکیٹ کی ابتدائی فیس تقریباً 900 سے 950 روپے کے درمیان ہے، جو بینک آف پنجاب کے کاؤنٹر یا آن لائن پی ایس آئی ڈی کے ذریعے ادا کی جا سکتی ہے۔

موضوعات : #greenpropertycrertificatepropertypunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
تازہ ترین

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

22 اگست , 2026
Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.
پاکستان

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
اگلی خبر
Uzbek Foreign Minister contacts Ishaq Dar, congratulates him on signing Islamabad MoU

ازبک وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط پر مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔