منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے

55 منٹس پہلے
A A
Houthi missile attacks on Saudi Arabia
Share on Facebookwhatsapp

ریاض(پاک ترک نیوز)سعودی عرب کی جانب داغے گئے تین بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ سعودی اتحادی افواج نے خمیس مشیط کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا، جبکہ ریاض کی جانب داغا گیا ایک اور میزائل بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔

اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق تینوں میزائل اپنے اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی ، پارلیمان سے توثیق کرانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب

اس سے قبل خمیس مشیط میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہنگامی انتباہ جاری کیا گیا تھا، تاہم صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد کچھ دیر میں یہ انتباہ واپس لے لیا گیا۔

موضوعات : Houthimissile attackssaudia
ShareSend

متعلقہ خبریں

The new Saudi ambassador has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

نئے سعودی سفیر پاکستان پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi
تازہ ترین

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
ایران کے  متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے
اہم ترین 2

ایران کے  متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے

4 مئی , 2026
اگلی خبر
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
OIC strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia.

او آئی سی کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

13 اکتوبر , 2026
The judicial system is being affected by the incompetence of the police, says Chief Justice Lahore High Court

پولیس کی نااہلی سے عدالتی نظام متاثر ہو رہا ہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

13 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz orders the dismissal of underperforming companies under the 'Suthra Punjab' initiative.

مریم نواز کا ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔