منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی ، پارلیمان سے توثیق کرانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب

53 منٹس پہلے
A A
Decision to have emergency and Governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified by Parliament, National Assembly and Senate sessions summoned today
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر پارلیمان سے توثیق کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام سوا چھ بجے طلب کر لیے گئے ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بلائے گئے ہیں، جن میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج سے متعلق امور زیر غور آنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

دوسری جانب مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے۔ اجلاسوں میں ملکی سیاسی صورت حال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا، جبکہ خیبرپختونخوا کی صورت حال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی مشاورت متوقع ہے۔

موضوعات : kpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات
اہم ترین 2

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa’s resources diverted to political protests; citizens question the PTI government's priorities.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، شہریوں کے پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالات

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.
تازہ ترین

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

یہ بھی پڑھیں

The judicial system is being affected by the incompetence of the police, says Chief Justice Lahore High Court

پولیس کی نااہلی سے عدالتی نظام متاثر ہو رہا ہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

13 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz orders the dismissal of underperforming companies under the 'Suthra Punjab' initiative.

مریم نواز کا ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
Houthi missile attacks on Saudi Arabia

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے

13 اکتوبر , 2026
Pakistan poised for a whitewash; Sri Lanka seeks a win in the final T20.

پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، سری لنکا کو آخری ٹی 20 میں جیت کی تلاش

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔