پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گُل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون کےتہلکہ خیز انکشافات

8 مہینے پہلے
A A
Horrifying revelations of the woman who survived Gul Plaza
Share on Facebookwhatsapp

کراچی : (پاک ترک نیوز)گُل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون نے لائیو شو میں تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گُل پلازہ سانحے میں زندہ بچ جانے والی خاتون نے آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔
خاتون نے بتایا کہ میری دُکان بیسمنٹ میں تھی جس میں بعد میں آگ لگی، میں دکان پر تھی عام دنوں کی بہ نسبت ہفتے کی رات کو بہت رش ہوتا ہے، دو ایونٹس عید اور شادیوں کے آرہے تھے تو لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔


انہوں نے کہا کہ ہم لوگ تھوڑا تھوڑا کرکے سامان جمع کررہے تھے، کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو گل پلازہ نہیں جاتا ہو سب کو معلوم ہے کہ وہاں پر کتنی قیمتی چیزیں ملتی ہیں جو مناسب قیمت پر مل جاتی ہیں۔
دکان کی مالک خاتون نے بتایا کہ جب گُل پلازہ بند ہونے کا وقت ہوتا ہے تو اعلان ہوتا ہے ہم سامان سمیٹ رہے تھے دس بج کر 7 منٹ پر آوازیں آئیں کہ آگ لگ گئی ہے۔ بیسمنٹ میں بہت زیادہ دھواں بھر گیا تھا ہم لوگ وہاں سے بھاگے ہیں، دھواں اتنا تھا کہ سامنے موجود شخص بھی نظر نہیں آرہا تھا۔خاتون نے بتایا کہ جب دس بج کر 20 منٹ پر ہم باہر نکلے ہیں تو اتنی آگ تھی کہ بجھ کر نہیں دے رہی تھی۔
گیٹ نمبر 3 سے جو آگ لگی، وہ گیٹ نمبر 1 تک پھیلتی جا رہی تھی، لوگ کہہ رہے ہیں کہ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے اگر ایسا ہوتا تو 2 سے 3 دکانوں کو نقصان پہنچتا۔


انہوں نے کہا کہ ہماری زندگی اس وجہ سے بچ گئی کہ بروقت باہر نکل گئے اس کے بعد ہمیں چیزیں بچانے کے لیے جانے نہیں دیا گیا، کراچی میں لوٹ مار کی وجہ سے میں زیادہ پیسے دکان میں ہی رکھتی تھی، دکان کے ساتھ میری تمام جمع پونجی جل کر راکھ ہوگئی۔

موضوعات : caughtfirefiregulplaza
ShareSend

متعلقہ خبریں

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

26 اگست , 2026
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe
تازہ ترین

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

31 جولائی , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
Peshawar Husband, wife, and four children die in house fire.
اہم ترین 3

پشاور،گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4بچے جاں بحق

16 جولائی , 2026
اسپین کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،12افراد ہلاک
تازہ ترین

اسپین کے جنگلات میں آگ پھیلنے لگی ،12افراد ہلاک

10 جولائی , 2026
چین میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،28افراد ہلاک
تازہ ترین

چین میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،28افراد ہلاک

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
Local holiday declared in Lahore on February 6

لاہور میں 6فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔