اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حز ب اللہ نے امریکی حملے کی صورت میں خامنہ ای کو ریڈ لائن قرار دیدیا

7 مہینے پہلے
A A
Hezbollah declares Khamenei a red line in case of US attack
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )

حزب اللہ نے امریکہ کے ایران پر حملے کی صورت میں ایرانی سپر یم لیڈ ر علی خامنہ ای کو ریڈ لائن قرار دیدیا۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے حزب اللہ کے ایک عہدیدار سے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں ہے اگر امریکہ ایران پر محدود حملے کرتا ہےفوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں ہے تاہم انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے تنبیہ بھی جاری کی ہے۔


حزب اللہ کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر ایران پر امریکی حملے محدود ہوئے، تو حزب اللہ کا موقف فوجی مداخلت نہ کرنا ہے۔ لیکن اگر ان کا مقصد ایرانی نظام کو گرانا یا رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی ذات کو نشانہ بنانا ہوا تو حزب اللہ تب مداخلت کرے گی۔
حزب اللہ کے رہنما نے اس بات پر زور دیا کہ علی خامنہ ای کو کسی بھی قسم کا نشانہ بنانا ایک ایسی ریڈ لائن ہوگی جس پر خاموش نہیں رہا جا سکتا۔ اسی طرح کسی بھی ایسی جنگ کا مطلب جس کا مقصد ایران میں نظام کو گرانا ہو، حتمی طور پر یہ ہوگا کہ اسرائیل لبنان پر جنگ چھیڑنے میں جلدی کرے گا۔


انہوں نے واضح کیا کہ اس منظر نامے کے پیش نظر اس قوت جماعت کی مداخلت محدود نہیں ہوگی بلکہ یہ بقا کی جنگ ہوگی۔

موضوعات : #hezbollah#iran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Trump announces major operation against Iran

ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا ہے ،ٹرمپ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔