جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایم6 موٹروے منصوبے کیلئے 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

3 مہینے پہلے
A A
Proposal to allocate Rs20 billion for M6 motorway project
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے مالی سال 2026-27 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سکھر-حیدرآباد موٹروے ایم سکس منصوبے کیلئے 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے، جبکہ منصوبے کی مجموعی مالی ضرورت 70 ارب روپے ہے۔

یہ بات منصوبہ بندی و ترقی ڈویژن کے سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات اور قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے مشترکہ اجلاس میں بتائی۔

سیکریٹری منصوبہ بندی نے بتایا کہ منصوبے کیلئے 70 ارب روپے درکار ہیں، تاہم حتمی رقم مزید مشاورت کے بعد طے کی جائے گی۔

اجلاس کے دوران اراکین نے منصوبے کی سست رفتار پیش رفت اور ناکافی فنڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ سینیٹر شہادت اعوان نے نشاندہی کی کہ 306 کلومیٹر طویل ایم-6 موٹروے، 1,522 کلومیٹر پر مشتمل پشاور کراچی موٹروے کوریڈور کا واحد نامکمل حصہ ہے۔ موجودہ فنڈنگ کے باعث منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔

چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کمیٹی کو بتایا کہ منصوبے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور مطلوبہ اراضی کا حصول مکمل کر لیا گیا ۔

سینیٹر پرویز رشید نے ایم 6 منصوبے کو پاکستان کے موٹروے نیٹ ورک کی ایک اہم کڑی قرار دیتے ہوئے کمیٹی کی کوششوں کو سراہا۔اجلاس میں متعدد اراکین نے متعلقہ وفاقی وزیر کی عدم موجودگی پر احتجاج بھی ریکارڈ کرایا ۔

کمیٹی نے بلوچستان میں سڑکوں کی خراب صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کیا، خصوصاً کوئٹہ،ڈیرہ اسماعیل خان، گوادر-کراچی اور این-25 شاہراہوں کی حالت پر توجہ دلائی گئی

موضوعات : #m6highwaymotorway
ShareSend

متعلقہ خبریں

Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
Karachi-Hyderabad direct motorway project (M-10) to cost $400 million.
تازہ ترین

کراچی حیدرآباد براہِ راست موٹروے منصوبہ، ایم 10 پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی

24 اگست , 2026
M-13 Motorway project, travel time from Lahore to Islamabad reduced by one hour
تازہ ترین

ایم-13 موٹروے منصوبہ، لاہور سے اسلام آباد کا سفر ایک گھنٹہ کم

28 جون , 2026
Motorway police's honesty, bag full of jewelry worth Rs 2.2 million handed over to owner
تازہ ترین

موٹر وے پولیس کی ایمانداری ،22لاکھ کے زیوارات سے بھرا بیگ مالک کے حوالے

18 جون , 2026
سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان کے3 موٹروے منصوبوں میں دلچسپی
پاکستان

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان کے3 موٹروے منصوبوں میں دلچسپی

7 جون , 2026
موٹر وے گینگ ریپ کا فیصلہ ،2مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج
پاکستان

موٹر وے گینگ ریپ کا فیصلہ ،2مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج

3 جون , 2026
اگلی خبر
6 Federal Constabulary officers sacrificed their lives for the country in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں فیڈرل کانسٹیبلری کے6اہلکار وطن پر قربان

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔