ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا نیتن یاہو مارا جا چکا ہے ؟،حقیقت سامنے آ گئی

3 مہینے پہلے
A A
Has Netanyahu been killed The truth has come to light.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران جنگ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔۔۔۔ خبر سچ ہے یا صرف ایک افواہ؟،اس میں حقیقت کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اچانک ایک خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔۔۔ دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایرانی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس خبر نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی، مگر سوال یہ ہے کہ اس خبر میں کتنی حقیقت ہے؟


گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایسی پوسٹس تیزی سے وائرل ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیلی وزیراعظم حملے میں مارے گئے ہیں۔اسی نوعیت کی بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں ان کے بھائی ایڈو نیتن یاہو اور اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کے زخمی ہونے کے دعوے بھی کیے گئے۔
قیاس آرائیوں کو اس لیے بھی تقویت ملی کیونکہ نیتن یاہو کے ذاتی چینل پر آخری ویڈیو پوسٹ ہوئے تقریباً 3 دن گزر چکے تھے، جبکہ نئی تصاویر جاری ہوئے تقریباً 4 دن ہو گئے تھے، اس سے پہلے عموماً روزانہ کم از کم 1 اور بعض اوقات 3 تک ویڈیوز جاری کی جاتی تھیں۔
اسرائیلی حکام اور بین الاقوامی میڈیا نے اسرائیلی وزیراعظم کی ہلاکت کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو اپنے سرکاری فرائض انجام دے رہے ہیں، 10 مارچ کو انہوں نے اسرائیل کے نیشنل ہیلتھ کمانڈ سینٹر کا دورہ کیا، جبکہ 11 مارچ کو اشدود بندرگاہ کا معائنہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن روئرنگ لائن کے دوران سمندری تجارتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور 12 مارچ کو پریس کانفرنس کی، ان دونوں دوروں کی ویڈیوز بھی عوامی طور پر جاری کی گئی ہیں۔


تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے ماحول میں اکثر فیک نیوز اور پروپیگنڈا بھی تیزی سے پھیل جاتا ہے جس سے عوام میں بے چینی پیدا ہو جاتی ہے۔ جنگ یا بحران کے وقت سوشل میڈیا پر آنے والی ہر خبر پر یقین کرنے کے بجائے مستند ذرائع سے تصدیق کرنا انتہائی ضروری ہے۔

موضوعات : #netunyahooiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ
اہم ترین

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

4 جون , 2026
The enemy has been defeated by Iran on the battlefield, says Iranian Supreme Leader
تازہ ترین

دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

4 جون , 2026
پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی
اہم ترین 2

پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی

3 جون , 2026
Heated debate on Iran policy in the US Senate, criticism of Marco Rubio
تازہ ترین

امریکی سینیٹ میں ایران پالیسی پر گرما گرم بحث،مارکو روبیو پر تنقید

3 جون , 2026
US Treasury Department imposes new sanctions on Iran
تازہ ترین

امریکی محکمہ خزانہ کی ایران پر نئی پابندیاں

3 جون , 2026
اگلی خبر
18 people arrested in Iran for alleged links to Israeli media

ایران میں اسرائیلی میڈیا سے روابط کے الزام میں 18افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیں

Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔