ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا ایران جھک گیا؟امن کی بیٹھک سے کیا نتائج نکل پائیں گے؟

5 مہینے پہلے
A A
Has Iran caved in What results will the peace talks yield
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) امریکہ اور ایران کے درمیان امن کی بیٹھک پھر سجنے والی ہے،دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے فیصلہ کن گھڑی قریب آ گئی ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے اپنے مؤقف سے آگاہ کرے گا،، امریکی وفد کا بھی آج پاکستان کے لیے روانہ ہو گا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ک استقبال کیا،، ایرانی وفد وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کرے گا،، اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا، اپنے بھائی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا استقبال کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔۔ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کےلیے با معنی مذاکرات کے منتظر ہیں۔۔


ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اسلام آباد آئیں گے،، ترجمان وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی،، بتایا ایران نے مذاکرات کے لئے خود رابطہ کیا اور بالمشافہ ملاقات کی درخواست کی،، نائب صدر جے ڈی وینس امریکہ میں موجود رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے،، ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان روانگی کے لئے سٹینڈ بائی رکھا جائے گا۔
ادھر ترجمان ایرانی وزیر خارجہ اسماعیل بقائی کا کہناہے عباس عراقچی کی اسلام آباد میں امریکی وفد سے کوئی ملاقات متوقع نہیں ،، عراقچی امن بحالی،جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی ثالثی کے تناظر میں پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔۔۔ ایران کے مشاہدات سے پاکستان کو آگاہ کیا جائے گا۔۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکا ایران میں برسراقتدار لوگوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔۔ ،،، ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے۔۔ یہ دیکھنا ہے آیا معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں۔۔؟۔۔۔ مزید کہا، امریکی مطالبات پورے کرنے کے لیے ایران ممکنہ معاہدے کے لیے پیشکش تیار کر رہا ہے۔۔۔ برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے دورۂ امریکا میں ایران معاملے پر بات چیت ہوگی۔۔۔
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر ایران کو اپنا بہترین اور دانش مندی پر مبنی فیصلہ کرنا ہوگا۔ ایران کو اپنا ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام چھوڑنا ہوگا۔ ڈیل کے لیے ایران کے پاس یہ تاریخی موقع ہے، بال ایران کے کورٹ میں ہے۔


حالات بتاتے ہیں کہ اس بار مذاکرات انتہائی حساس مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ ایران پر عالمی دباؤ موجود ہے جبکہ امریکہ بھی کسی قابلِ قبول معاہدے کی تلاش میں دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان کا کردار یہاں نہایت اہم ہو جاتا ہے، کیونکہ ماضی میں بھی پاکستان نے بیک چینل ڈپلومیسی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ تاہم اس بار مسئلہ زیادہ پیچیدہ ہے کیونکہ اعتماد کی کمی اور سخت شرائط رکاوٹ بن سکتی ہیں۔
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان ایک بار پھر سفارتی پل کا کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں ہے، تاہم ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث یہ عمل نہایت حساس اور پیچیدہ بھی ہو سکتا ہے۔
پاکستان کی سرزمین ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بننے جا رہی ہے، جہاں اہم عالمی کھلاڑی اپنے اپنے مفادات کے ساتھ متحرک ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا یہ سفارتی کوششیں خطے میں دیرپا امن کی راہ ہموار کر پاتی ہیں یا نہیں۔

موضوعات : #iranusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Land dispute in Bhakkar claims 5 lives

بھکر میں زمین کا تنازع 5 جانیں لے گیا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔