منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا چین کی مدد سے لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کا فیصلہ

8 مہینے پہلے
A A
پاکستان کا چین کی مدد سے لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)پاکستان نے لیتھیم آئن بیٹریوں کی مقامی اسمبلنگ اور تیاری کے لیے چین کے ساتھ 558 ملین ڈالر مالیت کے معاہدوں پر بات چیت شروع کر دی ہے، جن کا مقصد ویلیو ایڈیشن، مقامی معدنی وسائل کے استعمال اور درآمدات پر انحصار کم کرنا ہے۔
حکام کے مطابق حکومت چینی کمپنیوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس بنیادوں پر شراکت داری کو فروغ دے رہی ہے تاکہ ملک میں موجود معدنی ذخائر سے فائدہ اٹھایا جا سکے اور بیٹریوں کی گھریلو سطح پر تیاری کو ممکن بنایا جا سکے۔
اس سلسلے میں مرحلہ وار مقامی سپلائی پلان بھی تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت موجودہ خامیوں، درآمدی انحصار، جوائنٹ وینچر کے مواقع اور ضروری پالیسی اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
یہ امور وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کے زیر صدارت لیتھیم آئن بیٹری پالیسی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں زیر بحث آئے۔
اجلاس میں سیکرٹری صنعت و پیداوار سیف انجم، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو حماد منصور اور نجی شعبے کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران نیشنل لیتھیم آئن بیٹری مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 تا 2031 پر ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
معاونِ خصوصی نے اس بات پر زور دیا کہ توانائی ذخیرہ کرنے سے متعلق پالیسی کو پاکستان کے قومی توانائی تحفظ کے فریم ورک کے ساتھ ہم آہنگ کیا جانا چاہیے، جیسا کہ وزیر اعظم کی ہدایات ہیں۔
ہارون اختر خان نے نجی شعبے اور عالمی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تعاون کے بغیر جدید توانائی ٹیکنالوجی میں خود کفالت ممکن نہیں۔ حکومت کا ہدف ہے کہ مقامی بیٹری مینوفیکچرنگ کے ذریعے توانائی کے شعبے کو مضبوط بنایا جائے اور صنعتی ترقی کو فروغ دیا جائے۔

موضوعات : chinaenergylithium-ion
ShareSend

متعلقہ خبریں

China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار
تازہ ترین

چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

5 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
China has achieved a major breakthrough in quantum computing.
تازہ ترین

چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

4 ستمبر , 2026
Solar power generation in China has surpassed that of coal-fired power plants.
تازہ ترین

چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی

3 ستمبر , 2026
Pakistan decides to increase private sector investment in the second phase of CPEC.
تازہ ترین

پاکستان کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
امریکا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ، 37 سالہ خاتون ہلاک

امریکا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ، 37 سالہ خاتون ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔