جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین میں زلزلہ،16افراد ہلاک ،وزیراعظم شہبازشریف کی مدد کی پیش کش

52 منٹس پہلے
A A
Death toll from earthquake in China's Tibet rises to 16
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین کے علاقے تبت میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی،   کم از کم 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانات زمین بوس ہو گئے۔ دوسری جانب پاکستان نے چین کو ہر ممکن امداد کی پیشکش کر دی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز تبت کے شمالی شہر ناگچو سے 191 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر گہرائی میں تھا، جس کے بعد 4.3 اور 5.2 شدت کے 7 آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

 زلزلے کی وجہ سے ناگچو میں 339 سے زائد مکانات منہدم ہوئے، لینڈ سلائیڈنگ سے نیشنل ہائی وے 317 کا ایک حصہ بلاک ہو گیا جبکہ مواصلاتی نظام متاثر ہونے اور احتیاطی تدابیر کے تحت ریلوے ٹریفک بھی روک دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیگم نصرت بھٹو  بہادر،ہمدرد سیاسی رہنما ،آمریت کے خلاف مزاحمت کی علامت تھیں،صدر زرداری

چینی صدر شی جن پنگ نے فوری ریسکیو آپریشن اور طبی امداد کی ہدایت جاری کر دی ہیں، جہاں 1,600 سے زائد امدادی اہلکار، ہزاروں خیمے، راشن اور گرم کپڑے متاثرہ علاقوں میں بھجوا دیے گئے ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں چینی عوام اور صدر شی جن پنگ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور اپنے چینی بھائیوں کو ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

موضوعات : chinadeathsearthquack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Who is the new king of the seas China deals a major blow to the US.
تازہ ترین

سمندروں کا نیا بادشاہ کون؟ چین کاامریکا کو بڑا جھٹکا

22 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships
تازہ ترین

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026
Test of a strategic missile from China's third-generation nuclear submarine
تازہ ترین

 چین کی تیسری نسل کی جوہری آبدوز سے تزویراتی میزائل کا تجربہ

20 اکتوبر , 2026
A revolution in the world of rail, China's 400 kmh train is ready
تازہ ترین

ریل کی دنیا میں انقلاب ،چین کی 400کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی ٹرین تیار

20 اکتوبر , 2026
Russia and China did not provide significant help regarding the Iran issue, says Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے معاملے پر روس اور چین نے خاطر خواہ مدد نہیں کی، ڈونلڈ ٹرمپ

20 اکتوبر , 2026
China’s long-range PL-17 missile poses a threat to Western aerial surveillance.
تازہ ترین

چین کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پی ایل 17 سے مغربی فضائی نگرانی کو خطرات

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The 12th edition of the PSL will take place starting March 18.

پی ایس ایل کا 12واں ایڈیشن 18مارچ سے ہو گا

یہ بھی پڑھیں

Former fast bowler Mohammad Amir visits the National Cricket Academy

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
Hidden camera hidden in glasses, causing a stir around the world

عینک میں چھپا خفیہ کیمرہ ،دنیا بھر میں کھلبلی

23 اکتوبر , 2026
The Saudi-led coalition forces destroyed two Houthi drones and announced the elimination of the threat to Riyadh.

سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کے 2ڈرونز تباہ کر دیئے،ریاض کیلئے خطرے کی صورتحال ختم کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
The player auction for PSL 12 will be held on January 23; the decision was made during a meeting chaired by Mohsin Naqvi.

پی ایس ایل 12 کے لیے پلیئرز کا آکشن 23 جنوری کو ہوگا،محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

23 اکتوبر , 2026
Begum Nusrat Bhutto was a courageous and compassionate political leader, and a symbol of resistance against dictatorship, says President Zardari.

بیگم نصرت بھٹو  بہادر،ہمدرد سیاسی رہنما ،آمریت کے خلاف مزاحمت کی علامت تھیں،صدر زرداری

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔