بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شہرِ نبوی ﷺ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرا کی تمام سروسز بحال

2 مہینے پہلے
A A
Good news for Pakistanis living in the City of the Prophet (peace be upon him), all NADRA services restored
Share on Facebookwhatsapp

مدینہ منورہ ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں، خصوصاً مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں رہنے والے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے۔ نادرا نے مدینہ رجسٹریشن سینٹر میں اپنی تمام سروسز دوبارہ بحال کر دی ہیں، جس کے بعد پاکستانی شہری شناختی کارڈ، رجسٹریشن اور دیگر دستاویزی خدمات دوبارہ حاصل کر سکیں گے۔

نادرا کے مطابق مدینہ دفتر کی سروسز 12 اپریل 2026 کو سعودی حکام اور جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی ہدایات پر عارضی طور پر معطل کی گئی تھیں۔ اس اقدام کا مقصد حج سیزن کے دوران انتظامی امور کو مؤثر بنانا اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانا تھا۔

حج سیزن کے اختتام کے بعد مدینہ رجسٹریشن سینٹر دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے، جس سے ہزاروں پاکستانی شہریوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق سہولیات اپنے شہر میں ہی میسر آ سکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت

نادرا کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بروقت اور آسان خدمات کی فراہمی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ اسی مقصد کے تحت عارضی بندش کے دوران جدہ رجسٹریشن سینٹر میں اضافی عملہ تعینات کیا گیا تھا تاکہ شہریوں کو خدمات کے حصول میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

نادرا نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے جدہ میں پاکستانی قونصل خانے سے رابطہ کریں، جبکہ متعدد خدمات پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے بھی آن لائن دستیاب ہیں، جن سے گھر بیٹھے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

مدینہ رجسٹریشن سینٹر کی بحالی کے ساتھ ہی شناختی دستاویزات اور رجسٹریشن سے متعلق تمام معمول کی خدمات دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں، جس سے مدینہ اور قریبی علاقوں میں مقیم پاکستانیوں کو نمایاں سہولت میسر آئے گی۔

موضوعات : madinahmunawraNADRA
ShareSend

متعلقہ خبریں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال
پاکستان

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف
پاکستان

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

14 اگست , 2026
لاہور،وزیرداخلہ محسن نقوی کا شملہ پہاڑی نادرا آفس کا دورہ
پاکستان

لاہور،وزیرداخلہ محسن نقوی کا شملہ پہاڑی نادرا آفس کا دورہ

3 مئی , 2026
Physical card phased out, digital identity card gets green signal
تازہ ترین

فزیکل کارڈ کی چھٹی، ڈیجیٹل شناختی کارڈ کو گرین سگنل مل گیا

28 مارچ , 2026
شناختی کارڈ پر اپنی مرضی کی تصویر لگائیں!
تازہ ترین

شناختی کارڈ پر اپنی مرضی کی تصویر لگائیں!

14 جنوری , 2026
نادرا میں بائیو میٹرکس کیلئے چہرے اور آنکھوں کی اسکیننگ کا عمل شروع
تازہ ترین

نادرا میں بائیو میٹرکس کیلئے چہرے اور آنکھوں کی اسکیننگ کا عمل شروع

1 جنوری , 2026
اگلی خبر
ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی پچ کےگھاس کے ٹکڑے فروخت کرنے کا اعلان

ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل کے بعد اسٹیڈیم کی پچ کےگھاس کے ٹکڑے فروخت کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In