جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور،وزیرداخلہ محسن نقوی کا شملہ پہاڑی نادرا آفس کا دورہ

6 مہینے پہلے
A A
لاہور،وزیرداخلہ محسن نقوی کا شملہ پہاڑی نادرا آفس کا دورہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں شملہ پہاڑی پر نادرا سینٹر کا اچانک دورہ کیا ،بے پناہ رش،لمبا انتظار ،اے سی بھی بند پائے گئے ، وزیرداخلہ محسن نقوی صورتحال دیکھ کر شدید برہم ہوئے اور سنٹر پر سہولتیں بہتر کرنے کا حکم دیا ، وزیرداخلہ محسن نقوی نے سنٹر میں موجود شہریوں سے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کے عمل کے بارے پوچھا،

وزیرداخلہ محسن نقوی نے مختلف کاونٹرز ہر جاکر شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل پوچھے اور    رش کو بہتر طریقے سے مینج کرنے کا حکم دیا ،وزیرداخلہ نے کہا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی پہلے بھی وزٹ کر چکا ہوں۔  صورتحال بہتر تھی۔ آج شہریوں کا فیڈ بیک اچھا نہیں ملا  ۔شہریوں کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے

موضوعات : MHOSANNAQVINADRAOFFICESHIMLAPAHARI
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi makes a surprise visit to the NADRA Mega Center in Sanda; expresses strong displeasure over staff absence.
تازہ ترین

محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر ساندہ کا اچانک دورہ، عملے کی غیر حاضری پر سخت برہمی

24 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.
تازہ ترین

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
NADRA announces facility for citizens to get their ID cards replaced at home
تازہ ترین

نادرا کا شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ تبدیل کرانے کی سہولت دینے کا اعلان

6 اکتوبر , 2026
نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال
پاکستان

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف
پاکستان

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

14 اگست , 2026
Good news for Pakistanis living in the City of the Prophet (peace be upon him), all NADRA services restored
تازہ ترین

شہرِ نبوی ﷺ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرا کی تمام سروسز بحال

14 جولائی , 2026
اگلی خبر
فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں،بلاول بھٹو زرداری

فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں،بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔